اُردو زبان میں لکھی گئی محترم زیب النساء زیبی کی کتاب’’تفسیرِ محبت‘‘ اب پنجند ویب سائٹ اور پنجند بُکس ایپ سے گُوگل پلے سٹور اور ایپل ایپ سٹور پر مفت حاصل کریں۔ خود بھی پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی بانٹیں۔ اردو زبان اور اپنی دیگر مقامی زبانوں کو فروغ دینے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
اب تری یاد کا بھی فقدان ہے
تو میرے لب پہ اِ ک دعا کی طرح تھا
مگرتیری سفاکی فطر ت نے
اِک فضائے سرد مہری کی لمبی چادر
میری گرمیِ انفاس پرتان کر
میرے محبت کے سمندر کو بنجر کردیا
بدگمانی کا معمولی فاصلہ
اب بڑھتے بڑھتے ایک صدی بن گیا ہے