اثر، سید امداد امام۔ کاشف الحقائق جلد اول۔ دوئم جلد۔ لاہور: مکتبہ معین الادب، 1956۔
-۔ کاشف الحقائق جلد دوئم۔ لاہور: مکتبہ معین الادب، 1956۔
احسن، فاروقی۔ ’’تذکرہ نگاری اور محمد حسین کی آب حیات‘‘۔ سجاد، سید۔ (مرتب)۔ آب حیات کا تنقیدی و تحقیقی مطالعہ۔ نئی دہلی: اعجاز پبلشنگ ہاؤس، 1981۔ 42-84۔
احسن، محفوظ الحق۔ ’’نواب نصیر حسین خان صاحب خیال‘‘۔ العصر، فروری، 1917: 81-84۔
احمد، سید بدر الدین۔ حقیقت بھی کہانی بھی۔ پٹنہ: بہار اردو اکادمی۔ 2003۔
احمد، کلیم الدین۔ (مرتب)۔ کلیات شاد (حصہ اول)۔ پٹنہ: بہار اردو اکادمی، 1975۔
’’اداریہ‘‘۔ اصلاح ذیقعدہ مطابق فروری، 1319ھ مطابق 1902ء: 296۔
ادیب، سید مسعود حسن رضوی۔ اسلاف میر انیس۔ لکھنؤ: کتاب نگر، 1970۔
ارژنگ، حضرت۔ ’’فردوسی و انیس‘‘۔ آفتاب (کلکتہ) اپریل۔ مئی، 1926: 27-37۔
-۔ ’’ہماری زبان‘‘۔ ندیم اگست، 1934: 9-20۔
ارژنگ، مانیِ فطرت حضرت۔ ’’ہمارے پانچ ملک الشعرا (1)‘‘۔ آفتاب (کلکتہ)، جون، 1926: 32-38۔
-۔ ’’ہمارے پانچ ملک الشعرا (2)‘‘۔ آفتاب (کلکتہ)، جولائی، 1926: 11-13۔
-۔ ’’ہمارے پانچ ملک الشعرا (3)‘‘۔ آفتاب (کلکتہ)، اگست، 1926: 10-25۔
ارشاد، سید نقی احمد۔ باقیات شاد۔ پٹنہ: بہار اردو اکادمی، 1990۔
-۔ شاد کا عہد اور فن (حصۂ اول)۔ پٹنہ: شاد عظیم آبادی میموریل کمیٹی، 1982۔
-۔ شاد کا عہد اور فن ( حصۂ دوم)۔ پٹنہ: اندراج نہیں، 1988۔
-۔ کاروان رفتہ۔ پٹنہ: خدا بخش لائبریری، 1995۔
-۔ مقالات و مکتوبات نصیر حسین خیال۔ پٹنہ: بہار اردو اکادمی، 1981۔
-۔ ’’تزک خیال‘‘۔ خدا بخش لائبریری جرنل، ش 131، جنوری-مارچ 2003: 37-52۔
ارشد، اعجاز علی۔ (مرتب)۔ منثورات جمیل مظہری۔ پٹنہ: بہار اردو اکادمی، 1991۔
ارشد، اعجاز علی۔ بہار میں اردو تنقید۔ پٹنہ: اندراج نہیں، 1981۔
اشرفی، وہاب۔ شاد عظیم آبادی اور ان کی نثر نگاری۔ گیا: کلچرل اکیڈمی، 1975۔
اشہر، سید منظر علی۔ منظر الکرام۔ حیدر آباد: عماد پریس، 1345ھ۔
اقبال، مظفر۔ بہار میں اردو نثر کا ارتقا۔ پٹنہ: اندراج نہیں۔ 1980۔
امام الدین، محمد۔ (مرتب)۔ مکمل مجموعہ لکچرز و اسپیچز (طبع ثانی)۔ علی گڑھ: سر سید اکاڈمی، 2020۔
انجم، شاہ۔ ’’مختار الدین احمد کے خطوط بنام جلیل قدوائی‘‘۔ تحقیق جام شورہ۔ 16 (2008)۔
انیس، انیس الرحمن۔ نواب موید الملک سر علی امام۔ کراچی: علامہ سید سلیمان ندوی اکیڈمی، 1990۔
اورینوی، اختر۔ تحقیق و تنقید۔ الہ آباد: کتابستان، 1960۔
-۔ سراج و منہاج۔ پٹنہ: ایوان اردو، 1961۔
بدر الحسن، سید۔ یاد گار روزگار (تذکرۂ کاملان پٹنہ)۔ ( دوسری جلد)۔ پٹنہ: خدا بخش اورئنٹل پبلک لائبریری، 1991۔
بھٹاچاریہ، شانتی رنجن۔ ’’کلکتہ اور اطراف کلکتہ کے کتب خانوں میں محفوظ اردو مخطوطات‘‘۔ ہاشمی، رفیع الدین، عارف نوشاہی اور تحسین فراقی۔ (مرتبین)۔ ارمغان علمی بپاس خدمات علمی و ادبی ڈاکٹر وحید قریشی۔ لاہور: القمر، 1998۔
بیدار، عابد رضا۔ (مرتب)۔ مکتوبات مشاہیر۔ پٹنہ: خدا بخش اورئنٹل پبلک لائبریری، 1999۔
بیدار، عابد رضا۔ ’’کچھ قاضی صاحب کے بارے میں‘‘۔ معاصر (قاضی عبد الودود نمبر) (1976): 293-313۔
-۔ (مرتب)۔ پیارے لال شاکر کے ماہنامہ العصر کا انتخاب۔ پٹنہ: خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری، 1980۔
-۔ (مرتب)۔ گجرات کا ماہنامہ زبان۔ پٹنہ: خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری، 1987۔
پرشاد، مولوی مہیش۔ ’’چند مشاہیر کے خطوط بنام پروفیسر مسعود رضوی‘‘۔ نیا دور مارچ۔ اپریل، 1977: 85-91۔
’’تبصرہ مغل اور اردو‘‘۔ ندیم (بہار نمبر)، جولائی۔ اگست، 1933ء: 318-319۔
حالی، الطاف حسین۔ مقدمہ شعر و شاعری۔ دہلی: علمی کتب خانہ، 1953۔
حبیب، ضیا۔ مہاراجہ سر کشن پرشاد شاد: حیات اور ادبی خدمات. حیدر آباد: دائرۂ ادب پریس، 1978۔
حسرت، چراغ حسن۔ مردم دیدہ۔ لاہور: دار الاشاعت، 1939۔
حسن، سید آقا۔ ’’درد جگر‘‘۔ اصلاح 4/10 (1319ھ مطابق 1902ء): 243-262۔
حسن، محمد۔ ’’اردو ادب میں دانشوری کی روایت‘‘۔ اردو میں دانشوری۔ عابد رضا بیدار۔ (مرتب)۔ 33-34 جلدیں۔ پٹنہ: خدا بخش لائبریری، 1995۔ 54-72۔
حسین، سید اعظم۔ ‘‘اداریہ‘‘۔ ادب جون، 1930۔
حسین، سید اعجاز۔ مختصر تاریخ ادب اردو۔ الہ آباد: انڈین پریس لمیٹڈ، 1940۔
حسین، سید حیدر۔ ’’ہماری بہبودی کے اسباب‘‘۔ اصلاح (1322 ھ مطابق 1904ء): 11-14۔
حسین، سید دلاور۔ ’’نا مہذب خیرات پر ریویو‘‘۔ اصلاح (1320ھ مطابق 1902ء)۔
حسین، سید۔ ’’سفرنامۂ ابراہیم بیگ پر ریویو‘‘۔ اصلاح 6/5 (1320ھ مطابق 1902ء): 114۔ 122۔
حماد، ناصر۔ ’’آفتاب کے چار شمارے: ایک جائزہ‘‘۔ راشد اشرف۔ (مرتب)۔ چراغ حسن حسرت: ہم تم کو نہیں بھولے . کراچی: بزم تخلیق ادب، 2003۔ 464-468۔
حیدر، علی (مدیر)۔ اصلاح 4/11 (1319ھ مطابق 1902ء)۔
خان، سید سلیمان علی۔ سادات بارہہ کا تاریخی جائزہ۔ نئی دہلی: مکتبہ جامعہ لمٹیڈ، 1980۔
خان، سید نصیر حسین۔ ’’اطلاع ضروری‘‘۔ حبل المتین، کلکتہ، نمرہ 18، 22 مارچ 1897۔
خان، ظفر علی۔ ’’اداریہ‘‘۔ دکن ریویو اگست، 1908۔
-۔ ’’ایڈیٹوریل‘‘۔ دکن ریویو 2/11 (1908): الف تا جیم۔
خان، محمد اسمعیل۔ نواب نصیر حسین خان خیال: شخصیت اور ادبی کارنامے۔ غیر مطبوعہ مقالہ براے ایم فل۔ اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، 1992۔
خان، محمد نجم الغنی۔ تاریخ اودھ (حصۂ چہارم)۔ لکھنؤ: منشی نول کشور، 1919۔
خلیل، مولوی محمد۔ ’’درد جگر اور نا مہذب خیرات پر سرسری نظر‘‘۔ اصلاح (1320ھ مطابق 1902ء): 29-32۔
خیال۔ تقریر صدر۔ کلکتہ: جلسۂ مسلمانان کلکتہ، 1917۔
-۔ ’’سنسکرت ادب‘‘۔ اولڈ بوائے۔ نومبر، 1927: 7-10۔
-۔ ’’سیاحت نامۂ ابراہیم بیگ اور میری قوم‘‘۔ اصلاح ربیع الثانی مطابق جولائی، 1320ھ مطابق 1902ء: 65-70۔
-۔ ’’قابل قدر خط‘‘۔ اصلاح (سیوان)، شعبان المعظم، 1319ھ مطابق 1901ء: 180-182۔
-۔ ’’مسئلۂ امامت پر ایک معقولی نظر‘‘۔ اصلاح، رجب المرجب مطابق اکتوبر، 1320ھ مطابق 1902ء: 161-168۔
-۔ ’’مکتوب سلاست اسلوب‘‘۔ اصلاح، ربیع الثانی مطابق جولائی، 1320ھ مطابق 1902ء: 291-296۔
-۔ ’’میر حسن‘‘۔ اولڈ بوائے، مئی-جون، 1928: 3-12۔
-۔ ’’نمیقۂ دوستانہ بنام مولوی سید حیدر حسین‘‘۔ اصلاح جمادی الاول، 1322ھ مطابق 1903ء: 24-29۔
-۔ ’’ہاے ہاے‘‘۔ جادو (ڈھاکہ)، نومبر، 1925: 30-31۔
-۔ ’’ہرقل اور مجسم نیکی و عیش کی خوشامدیں‘‘۔ ادیب، اگست، 1897: 7-9۔
خیال، ادیب الملک نواب۔ ’’ادیب الملک نواب خیال مرحوم کا مکتوب گرامی بنام سید علمدار حسین واسطی‘‘۔ نیرنگ خیال، نومبر۔ 1941۔
خیال، خاں نصیر حسین۔ ’’اشو زردشت‘‘۔ نگار، فروری، 1935: 9-17۔
خیال، سید نصیر حسین خاں بہادر۔ ’’مرثیہ اور مرزا دبیر مرحوم (1)‘‘۔ دکن ریویو، دسمبر، 1907: 15-28۔
خیال، سید نصیر حسین خان بہادر۔ ’’مرثیہ اور مرزا دبیر مرحوم (2)‘‘۔ دکن ریویو، 1908: 5-15۔
خیال، سید نصیر حسین خان۔ .’’تزک خیال اول‘‘۔ جادو (ڈھاکہ)، جنوری۔ فروری، 1926: 1-24۔
-۔ ’’تزک خیال دوم‘‘۔ جادو (ڈھاکہ)، مارچ، 1926: 7-20۔
-۔ ’’تزک خیال سوم‘‘۔ جادو (ڈھاکہ)، اپریل، 1926: 9-22۔
-۔ ’’تزک خیال چہارم‘‘۔ جادو (ڈھاکہ)، مئی۔ جون، 1926: 1-19۔
خیال، سید نصیر حسین خاں۔ ’’داستان اردو‘‘۔ لسان الملک، اکتوبر، 1923: 3-32۔
-۔ داستان عجم. پٹنہ: شاد بک ڈپو، 1935۔
-۔ ’’کرشمۂ قدرت‘‘۔ ادیب، ستمبر، 1897: 6-8۔
خیال، سید نصیر حسین خاں۔ ’’موسم بہار کی ایک رات کا خواب‘‘۔ ادیب، ستمبر، 1897: 16-23۔
-۔ ’’ہماری شاعری‘‘۔ جامعہ (علی گڑھ)، جنوری، 1932۔
-۔ ’’ہندی، ہمارا لباس‘‘۔ آفتاب (کلکتہ)، جولائی، 1926: 3-7۔
خیال، سید نصیر حسین۔ ’’داستان اردو‘‘۔ سہیل (علی گڑھ)، جنوری، 1926: 43-66۔
-۔ ’’میر ضاحک‘‘۔ آفتاب (کلکتہ)، جون، 1926: 3-14۔
خیال، نصیر حسین۔ ’’مکتوبات خیال‘‘۔ ندیم، جنوری، 1935: 5۔
-۔ داستان اردو۔ حیدر آباد: ادارۂ اشاعت اردو۔ 1945۔
-۔ ’’شاہنامہ‘‘۔ خیابان، جنوری۔ فروری، 1934: 70-75۔
-۔ ’’شاہنامہ اور اس کے اثرات‘‘۔ خیابان، مارچ، 1934: 97-112۔
-۔ ’’شاہنامہ پر بیرونی اثر‘‘۔ خیابان، اپریل۔ مئی، 1934: 204-225۔
-۔ ’’شاہنامہ ہند میں (بسلسلۂ سابق)‘‘۔ خیابان، جون، 1934: 265-271۔
-۔ ’’مکتوب بنام حکیم سید فضل علی عرف میرن صاحب، سکریٹری مدرسہ مشارع الشرائع، لکھنؤ‘‘۔ اصلاح، 1904: 7-11۔
-۔ ’’مکتوبات خیال؛۔ ندیم (بہار نمبر)، جنوری، 1935 بہار نمبر: 21-23۔
-۔ ’’نصیر حسین خاں خیال کے خطوط‘‘۔ نقوش (مکاتیب نمبر)، نومبر، 1957: 472-478۔
-۔ ’’نصیر حسین خیال کے دو خطوط‘‘۔ صدائے عام (عید نمبر)، 1950: 19-20۔
-۔ ’’نواب نصیر حسین خیال کا ایک خط.’’ نیرنگ خیال (لاہور)، نومبر، 1941: 27-28.
-۔ ’’ہماری شاعری‘‘۔ علی گڑھ میگزین، اکتوبر، نومبر، دسمبر، 1931: 19-45۔
-۔ ’’ہماری عورتیں‘‘۔ ندیم، نومبر، 1934: 5-13۔
خیال، نواب۔ ’’ادیب الملک نواب خیال کا مکتوب گرامی بنام سید علمدار حسین واسطی‘‘۔ نیرنگ خیال، نومبر، 1941: 27-28۔
خیال، نواب سید نصیر حسین خاں۔ مغل اور اردو۔ کلکتہ: شائق احمد عثمانی اینڈ سنز پبلشرز، 1933۔
خیال، نواب نصیر حسین خان۔ ’’داستان اردو: دوسری قسط‘‘۔ ادب (لکھنؤ)، اکتوبر، 1930: 8-13۔
-۔ ’’حکیم سید قاسم علی مرحوم لکھنوی‘‘۔ خیابان، جنوری، 1927: 193-201۔
-۔ ’’خطوط بنام اشہر لکھنوی‘‘۔ نقوش (خطوط نمبر)،ت ن: 446-447۔
-۔ ’’داستان اردو: پہلی قسط‘‘۔ العصر، فروری، 1917: 49-70۔
-۔ ’’داستان اردو: پہلی قسط‘‘۔ ادب (لکھنؤ)، اگست، 1930: 7-16۔
-۔ ’’کلام انیس و مزار انیس‘‘۔ ادب (لکھنؤ) اگست، 1930: 58-60۔
-۔ ’’دی مسلم ریفارم‘‘۔ اصلاح، شعبان المعظم مطابق اکتوبر، 1322ھ مطابق 1904ء: 5-18۔
خیال، نواب نصیر حسین خان صاحب۔ ’’داستان اردو: تیسری قسط‘‘۔ العصر، اپریل، 1917: 173-189۔
خیال، نواب نصیر حسین۔ ’’نواب نصیر حسین خیال کا خط نواب صدر یار جنگ کے نام‘‘۔ جادو (ڈھاکہ)، مئی، 1925: 1-22۔
-۔ ’’داستان اردو کا ایک ورق‘‘۔ نیرنگ خیال (سالنامہ)، دسمبر، 1934ء: 55-58۔
خیری، خضر بانو۔ ’’بہار کی صحافت‘‘۔ بہار میں علوم و ادبیات (بہار کے مشاہیر کے قلم سے۔ پٹنہ: خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری، 2000۔
دردائی، محمد معین الدین۔ بہار اور اردو شاعری۔ آ رہ: طیب حسین اینڈ برادرس اسلامیہ بک ڈپو، 1947۔
دسنوی، سید شہاب الدین۔ دیدہ و شنیدہ۔ دہلی: مکتبہ جامعہ، 1993۔
راؤ، مانک راؤ وٹھل راؤ۔ دبستان آصفیہ (حصہ چہارم)۔ حیدر آباد (دکن): سردار پریس، 1350ھ۔
-۔ دبستان آصفیہ(حصہ ہفتم)۔ حیدر آباد (دکن): سردار پریس، 1350ھ۔
رائے پوری، اختر حسین۔ گرد راہ۔ کراچی: مکتبۂ افکار، 1984۔
رضوی، شہنشاہ حسین اور احسن طباطبائی۔ ’’سبد گل (اداریہ)‘‘۔ خیابان، ستمبر۔ اکتوبر، 1934: 411-13۔
رودولوی، شارب۔ مراثیِ انیس میں ڈرامائی عناصر۔ لکھنؤ: نسیم بک ڈپو، 1959۔
زور، سید محی الدین قادری۔ گارساں دتاسی۔ حیدر آباد (دکن): سب رس کتاب گھر، 1941۔
زور، محی الدین قادری۔ مکتوبات شاد عظیم آبادی۔ حیدر آباد: ادارۂ ادبیات اردو، 1939۔
سجاد، سید علی۔ ’’بگڑا گویا مرثیہ خواں اور بگڑا شاعر مرثیہ گو‘‘۔ ادیب، اکتوبر، 1897: 10-13۔
-۔ ’’زبان اردو‘‘۔ ادیب، ستمبر، 1897: 23-28۔
سہسرامی، کلیم۔ روایت و درایت۔ پٹنہ: نقاد پبلشرز، 1991۔
سیتاپوری، محسن رضا۔ ’’خواب بیداری‘‘۔ اصلاح، ذی الحجہ مطابق فروری، 1322 ھ مطابق 1905ء: 26-35۔
ش۔، د۔ ’’مغل اور اردو: دو تاریک پہلو‘‘۔ اوریئنٹل کالج میگزین مئی 1934: 77۔ 98۔
شاد، سر کشن پرشاد۔ ’’مکاتیب بنام نصیر حسین خیال‘‘۔ نقوش (مکاتیب نمبر)، نومبر، 1957: 371-373۔
شمیم، سید مظفر حسین۔ ’’داستان اردو‘‘۔ ساقی مئی، 1934۔
-۔ ’’مغل اور اردو کے بعض محاسن‘‘۔ نیرنگ خیال (لاہور)، اکتوبر، 1933: 4-9۔
شمیم، مظفر حسین۔ ’’داستان اردو‘‘ نیرنگ خیال، اکتوبر، 1933: 4۔ 9۔
صادق، محمد۔ آب حیات کی حمایت میں اور دوسرے مضامین. لاہور: مجلس ترقی ادب، 1973۔
-۔ ’’آزاد بحیثیت انشا پرداز‘‘۔ سجاد، سید۔ (مرتب)۔ آب حیات کا تنقیدی و تحقیقی مطالعہ۔ نئی دہلی: اعجاز پبلشنگ ہاؤس، 1981۔ 23-42۔
صبا، سید محمود علی۔ بادۂ عرفاں . پٹنہ: شاد بک ڈپو، 1961۔
صدیقی، ابو اللیث۔ ’’اردو اور اس کے بعض تاریخی ماخذ‘‘۔ سہیل جنوری (سالنامہ)، 1936: 85-115۔
صہبائی، قدوس۔ ’’نواب نصیر حسین خیال‘‘۔ نگار، مئی، 1955: 38-41۔
عالم، محمد منصور۔ ’’شاد عظیم آبادی اور قاضی عبد الودود‘‘۔ معاصر (قاضی عبد الودود نمبر) (1976): 314-331۔
عالم، منصور. بہار میں تذکرہ نگاری. پٹنہ: کتاب منزل، 1980.
عبد الخالق۔ اردو نثر کے اسالیب۔ پٹنہ، 1984۔
عبد العزیز، سید۔ خطبات اردو۔ پٹنہ: برقی پریس، ت ن۔
عبد الودود، قاضی۔ ’’استفسارات‘‘۔ قاضی عبد الودود کا 1936 کا معیار۔ (مرتب) عابد رضا بیدار۔ پٹنہ: خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری، 1981۔
-۔ چند اہم اخبارات و رسائل. پٹنہ: خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری، 1993۔
عبد الودود، قاضی۔ ’’سکندر اور ضاحک‘‘۔ (مرتب) عابد رضا بیدار۔ قاضی عبد الودود کا 1936 کا معیار. پٹنہ: خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری، 1981۔ 343-355۔
-۔ قاضی عبد الودود کا ماہنامہ معیار۔ پٹنہ: خدا بخش لائبریری، 1988۔
-۔ گارساں دتاسی۔ پٹنہ: خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری، 1995۔
عثمانی، ابو ذر۔ ’’بہار میں اردو تنقید کا ارتقا‘‘۔ صنم (بہار نمبر) 1955: 155-169۔
عظیم آبادی، حمید۔ ’’بہار اور اردو‘‘۔ ندیم (گیا، بہار نمبر) 1940: 151-161۔
عظیم آبادی، خیال۔ ’’خالاؤں کا مارا آغا (1)‘‘۔ ادیب (الہ آباد) جنوری، 1913: 26-34۔
-۔ ’’خالاؤں کا مارا آغا (2)‘‘۔ ادیب (الہ آباد) فروری، 1913: 64-71۔
-۔ ’’خالاؤں کا مارا آغا (3)‘‘۔ ادیب (الہ آباد) مارچ، 1913: 136-142۔
-۔ ’’مکتوب بنام سید وصی احمد بلگرامی‘‘۔ ندیم (گیا) 1935 بہار نمبر: 224-225۔
-۔ ’’نا مہذب خیرات‘‘۔ اصلاح (سیوان) شعبان المعظم، 1319ھ مطابق 1901ء: 183-197۔
عظیم آبادی، علی محمد شاد۔ مثنوی مادر ہند۔ (مرتب) ظہیر احمد شمسی۔ پٹنہ سٹی: شاد بک ڈپو، 1935۔
عظیم آبادی، محمد مسلم۔ شاد کی کہانی شاد کی زبانی۔ علی گڑھ: انجمن ترقی اردو (ہند)، 1958۔
-۔ مقالات محمد مسلم عظیم آبادی۔ (مرتب)۔ محمد اسلم۔ کراچی، 2008۔
عظیم آبادی، نصیر حسین خیال۔ ’’نادر اتحاد‘‘۔ ندیم ستمبر، 1934: 5-18۔
عظیم آبادی، نصیر حسین خیال۔ ’’ اردو ناول نگار‘‘۔ معاصر (1945): 7-14۔
-۔ ’’بہار کا اردو ناول نگار‘‘۔ معاصر (1945ء): 10-18۔
عظیم آبادی، نواب نصیر حسین خان خیال۔ ’’داستان اردو: دوسری قسط‘‘۔ العصر، مارچ، 1917ء: 133-147۔
علی، سید نواب۔ ’’انجمن کسب معاش‘‘۔ اصلاح (سیوان)، جمادی الثانی مطابق ستمبر، 1322 ھ مطابق 1904ء: 3-5۔
’’ترتیب مسودۂ ایڈریس‘‘۔ علی گڑھ انسٹی ٹیوٹ گزٹ، جلد 6، نمبر 40-41، 24 اکتوبر 1906ء: 7-8۔
’’ایڈریس بحضور ہز اکسلنسی دی رائٹ آنریبل دی ارل آف منٹو، پی سی، جی ایم، ایس آئی، … ویسراے و گورنر جنرل کشور ہند دام اقبالہ و اجلالہ۔ علی گڑھ انسٹی ٹیوٹ گزٹ، جلد 6، نمبر 40-41، 24 اکتوبر 1906ء: 24۔
غوری، محمد حسام الدین۔ تحریک علی گڑھ اور حیدر آباد دکن. اندراج نہیں: اندراج نہیں ،ت ن۔
فاروقی، شمس الرحمن۔ اردو کا ابتدائی زمانہ: ادبی تہذیب و تاریخ کے پہلو۔ کراچی: آج، 2009۔
فاطمی، بہزاد۔ یہ فسانہ زلف دراز کا۔ پٹنہ: اندراج نہیں ،ت ن۔
فضل الحق۔ میر حسن: حیات اور ادبی خدمات۔ دہلی: ادارۂ تصنیف، 1973۔
قاسم، سید رضا۔ ’’ادیب الملک نواب سید نصیر حسین خیال عظیم آبادی‘‘۔ ندیم (1938)۔
-۔ ’’حضرت خیال مرحوم عظیم آبادی‘‘۔ عالمگیر ستمبر، 1938: 9-16۔
قدوائی، جلیل۔ شعلۂ مستعجل (یعنی نواب مسعود جنگ ڈاکٹر سید راس مسعود مرحوم)۔ کراچی: راس مسعود سوسائٹی، 1982۔
کاکوی، شاہ ولی الرحمن ولی۔ ’’نصیر حسین خیال‘‘۔ نقوش (شخصیات نمبر 2)، اکتوبر، 1956ء: 786-792۔
کاکوی، عطاء الرحمن عطا۔ خیال عظیم آبادی کے خود نوشت حیات۔ مشام۔ جنوری 1981، ص 87-106۔
-۔ ’’خیال کا خط شروانی کے نام‘‘۔ سفینہ، اپریل-جون 1982، ص 43-70۔
’’لکھنؤ کا قومی ہفتہ‘‘۔ العصر، جنوری 1917ء: 160-164۔
لکھنوی، سالک۔ بنگال میں اردو نثر کی تاریخ۔ کلکتہ: مغربی بنگال اردو اکاڈمی، 1998۔
لکھنوی، صفی۔ صحیفۃ الملت معروف بہ لخت جگر۔ لکھنؤ: نظامی پریس، 1936۔
محفوظ الحق۔ ’’فرنچ مستشرق دتاسی کا تذکرۂ شعرائے اردو‘‘۔ معارف، اگست 1922: 126-129۔
مسلم، محمد۔ ’’واللہ یحب المسملین‘‘۔ اصلاح (سیوان) جمادی الاول مطابق اگست، 1321ھ مطابق 1903ء: 19-21۔
مظفر، علی۔ ’’انجمن کسب معاش‘‘۔ اصلاح ربیع الاول مطابق جون، 1322ھ مطابق 1904ء: 38-41.
’’مغل اور اردو (تبصرہ)‘‘۔ اردو 14 (1934): 207-221۔
چغتائی، حبیب الرحمن۔ (مرتب)۔ ’’مکتوبات مشاہیر‘‘۔ پٹنہ: خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری، 1999۔
منیر، طیب۔ چراغ حسن حسرت: احوال و آثار۔ کراچی: ادارہ یادگار غالب، 2003۔
’’نظرات‘‘۔ ندیم (بہار نمبر) جنوری، 1935ء: 2-5۔
’’نظرات (1)‘‘۔ ندیم، 1گست، 1934ء: 4-5۔
’’نظرات (2)۔ ندیم، ستمبر، 1934ء: 4۔
’’نظرات (3)‘‘۔ ندیم، دسمبر، 1934ء: 2-3۔
’’نظرے (اداریہ)‘‘۔ خیابان، جون، 1934: 260-263۔
نعمانی، شبلی۔ موازنہ انیس و دبیر۔ لکھنؤ: الناظر پریس، 1924۔
نقوی، ضمیر اختر۔ خاندان میر انیس کے نامور شعرا۔ کراچی: مرکز علوم اسلامیہ، 1994۔
ہاشمی، ارشد مسعود۔ ’’نصیر حسین خان خیال اور انیس و دبیر‘‘۔ فکر و تحقیق، جنوری مارچ 2022،: 26-25۔
-۔ ’’شاد، خیال اور جلال الدین کاشانی‘‘۔ خدا بخش لائبریری جرنل، جولائی ستمبر 2021ء: 98-140۔
-۔ ’’ نصیر حسین خیال: سوانحی کوائف‘‘۔ ادب و ثقافت، مارچ 2020ء: 83-115۔
-۔ نصیر حسین خیال کی نثر نگاری‘‘۔ فکر و تحقیق، اپریل -جون 2019ء: 64-83۔
-۔ نصیر حسین خیال‘‘۔ فکر و تحقیق، اپریل مئی جون 2004ء: 149-168۔
ہاشمی، نصیرالدین۔ مقالات ہاشمی. لاہور: تاج کمپنی،ت ن۔
وصال، سید محمد۔ ’’السعی منی والاتمام من اللہ‘‘۔ ادیب، اکتوبر، 1897: 1-3۔
’’وقف امام باڑہ گورکھپور‘‘۔ اصلاح (سیوان)، شوال مطابق دسمبر، 1322ھ مطابق 1904ء: 6-10
لغت نامہ دہخدا۔
https://abadis.ir/fatofa/%D8%B2%D8%A8%D8%A7%D9%86-%D8%B2%D8%B1%DA%AF%D8%B1%DB%8C/
Baghbidi, Hassan Rezai. "The Zargari Language: An endangered European Romani in Iran. "Romani Studies" 5, Vol. 13, No. 2 (2003). Pp. 123 -148
Pstrusińska, Jadwiga. Secret Languages of Afghanistan and Their Speakers. (Translated into English by Agata Lenard, Edited by Agata Lenard and Ben Young). Newcastle upon Tyne, NE6 2XX: Cambridge Scholars Publishing, 2013.
Nadvi, Syed Muzaffar-ud-Din. A Comparative Study of Islam and other Religions. New Delhi: Adam Publishers and Distributers, 2007.
Rezwi, S. M. Taher. Parsis: A People of the Book. Calcutta, 1928.
٭٭٭
تشکر مصنف جنہوں نے اس کی فائل فراہم کی
تدوین اور ای بک کی تشکیل: اع