نام : محمد دانش غنی
والدین : عبدالرحیم نشترؔ اور محترمہ شمیم اختر
تاریخِ پیدائش : ۲۱؍ جولائی ۱۹۷۸ء (ناگپور، مہاراشٹر)
تعلیم : ایم اے، نیٹ (اردو)، پی ایچ ڈی، ایم لب ایس سی (ماسٹر آف لائبریری اینڈ انفرمیشن سائنس)
ذریعۂ روزگار : درس و تدریس
مطبوعات:
رنگ و آہنگ (تحقیقی اور تنقیدی مضامین کا مجموعہ) (۲۰۱۴ء)
پرندے تو مسافر ہیں (عبدالرحیم نشترؔ کی نظموں کا انتخاب) (۲۰۱۵ء)
کوکن میں اردو سمت و رفتار (ترتیب و تدوین) (۲۰۱۸ء)
عصرِ حاضر میں بچوں کا ادب (ترتیب و تدوین) (۲۰۱۹ء)
خصوصی اشاعت:
گوشہ محمد دانش غنی، ماہنامہ پرواز لندن، مئی ۲۰۱۹ء
مجلسِ ادارت:
سہ ماہی اسباق پونے (مہاراشٹر)
سہکار جرنل آف گوگٹے جوگلے کر کالج رتناگری (مہاراشٹر)
لٹریری ایسو سی ایشن، گوگٹے جوگلے کر کالج رتناگری (مہاراشٹر)
اعزازات و انعامات:
اسباق ادبی ایوارڈ، پونے (۲۰۱۸ء)
بیسٹ پروگرام آفیسر، این ایس ایس، یونیورسٹی آف ممبئی (۲۰۱۸ء)
محبِ الفاظ ایوارڈ (VMMRD ایجوکشنل سوسائٹی کامٹی، ناگپور) (۲۰۱۷ء)
نگر پریشد، رتناگری کا ’’لوکمانیہ تلک ایوارڈ‘‘ (۲۰۱۷ء)
تعلیمی خدمات پر مہاراشٹر اردو ایکادیمی کا خصوصی انعام (۲۰۱۶ء)
بہار اردو ایکادیمی، پٹنہ (برائے کتاب: پرندے تو مسافر ہیں)(۲۰۱۵ء)
بیسٹ ٹیچر والنٹیر ایوارڈ (ڈپارٹمنٹ آف لائف لانگ لرننگ، یونیورسٹی آف ممبئی) (۲۰۱۵ء)
بابو راؤ جوشی گرنتھ رتن ایوارڈ (رتناگری ایجوکیشن سوسائٹی، رتناگری (۲۰۱۴ء)
سماجی سرگرمیاں:
پروگرام آفیسر، این ایس ایس، گوگٹے جوگلے کر کالج، رتناگری
صدر، کوکن ادبی فورم، رتناگری
صدر، ودھیا سمیتی، گوگٹے جوگلے کر کالج، رتناگری
رکن، جے ڈی پاٹل ایجوکیشن سوسائٹی، مندروپ، شولاپور
رابطہ :
ڈاکٹر محمد دانش غنی
Dr. Mohd. Danish Gani
Dept. of Urdu
Gogate Jogalekar College,
Ratnagiri - 415 612 (Maharashtra), INDIA
Mobile No. 9372760471, 7972555651
E-mail: [email protected]
٭٭٭
تشکر" مصنف جنہوں نے اس کی فائل فراہم کی
ان پیج سے تبدیلی، تدوین اور ای بک کی تشکیل: اعجاز عبید