اُردو زبان میں لکھی گئی محترم محمد دانش غنی کی کتاب’’شعر کے پردے میں‘‘ اب پنجند ویب سائٹ اور پنجند بُکس ایپ سے گُوگل پلے سٹور اور ایپل ایپ سٹور پر مفت حاصل کریں۔ خود بھی پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی بانٹیں۔ اردو زبان اور اپنی دیگر مقامی زبانوں کو فروغ دینے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
میرے خسر
جناب شیخ قمر الزماں
(عرف پیارے بھائی)
کے نام
جن کی شفقتیں، محبتیں اور مہربانیاں
ہمیشہ میرے ساتھ رہی ہیں
شعر کے پردے میں پوشیدہ ہے ساری کائنات
شعر سے بڑھ کر نہیں ہے کوئی تفسیرِ حیات
(جگر مراد آبادی)