محمد ایوب فاروقی صابرؔ(مرحوم والد محترم )
اور
قمرالنساء بیگم (مرحومہ والدہ محترمہ) اور اس آپ بیتی کے ان تمام کرداروںکے نام
جن کے فیض تربیت اور ساتھ نے مجھے زندگی کی کٹھن راہوں میں سنبھل کر چلنا اور دوسروں کی مدد کرنا سکھایا۔
ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی