جرمنی میں مقیم شاعر،ادیب اور محقق حیدر قریشی کی اہلیہ مبارکہ حیدرکا گزشتہ سال انتقال ہو گیا تھا۔ان کی تدفین جرمنی میں ہی ہوئی۔مرحومہ کی وفات کے بعد حیدر قریشی نے ایک کتاب ’’حیاتِ مبارکہ حیدر‘‘ بھی مرحومہ کے حوالے سے لکھی تھی۔
چند روز قبل امریکہ میں مقیم اردو،پنجابی کے استاد شاعر ادیب عبدالکریم قدسی نے ’’مبارکہ محل ‘‘ کے نام سے جو تحریر قریشی صاحب کو بھجوائی وہ ان کے دلی جذبات کی غمازی کرتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(روزنامہ ’’نوائے وقت‘‘لاہور پاکستانیز اوورسیز ایڈیشن۔
22 جنوری 2021 ء )