اردو زبان میں شائع شدہ احمد منیب کی زیر ارادت رسالہ مینارِ اُردو جنوری ۲۰۲۲ء اب پنجند ویب سائٹ اور پنجند بُکس ایپ سے گُوگل پلے سٹور اور ایپل ایپ سٹور پر مفت حاصل کریں۔ خود بھی پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی بانٹیں۔ اردو زبان اور اپنی دیگر مقامی زبانوں کو فروغ دینے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
کوئی تو بیج بوتے جارہے ہو
میرے دل میں سموتے جا رہےہو
سکونِ قلب ہے ذکرِ خدا میں
تو کیوں ہلکان ہوتے جا رہے ہو
بتاؤ کتنی اجرت لو گے احمدؔ
مرا سامان ڈھوتے جا رہے ہو