امریکی شاعرہ لوئیز ایلزبتھ گلک کو 2020ء کا ادب کا نوبیل انعام دیا گیا ہے۔
LOVE
Louise Elezbith Glück
There is always something to be made of pain.
Your mother knits.
She turns out scarves in every shade of red.
They were for Christmas, and they kept you warm while she married over and over, taking you along. how could it work,
When all those years she stored her windowed heart as though the dead come back.
No wonder you are the way you are, afraid of blood your women like one brick wall after another
***
محبت
(مترجم:احمدمنیب)
درد کا کوئی نہ کوئی سبب ضرور ہوتا ہے
آپ کی والدہ جب سکارف بُنتی ہےتو
ہر سکارف میں ہلکا گہرا ہر طرح کا سُرخ رنگ استعمال کرتی ہے
رنگوں کا یہ حسین انتخاب اس لیے بھی ہے کہ سردی سے بچا کر تمہیں گرم رکھ سکیں
بلاشبہ اسے بیوہ ہونے کے بعد دوسری شادی کرنی پڑی
لیکن آپ کو خود سے جدا نہیں کیا۔ یہ کیسے ممکن تھا؟
ہر بار بیوہ ہونے کے بعد اسے ایسا لگتا جیسے وہ موت کے دروازہ پر دستک دے کر لوٹی ہو
آپ جیسے ہیں ویسا ہونے پر کوئی تعجب نہیں
لیکن ایک کے بعد ایک عورت کا خون کرنے سے ڈر نہیں لگتا کیا؟