محبت درد ہجراں کے بغیر
حرم جیسے مسلماں کے بغیر
شب فرقت مچایا خوب شور
بہاروں نے گلستاں کے بغیر
بڑی خوبی سے کی نقاد نے
تجارت ساز و ساماں کے بغیر
ہماری تو گزر ہوگی نہیں
ترے دشوار و آساں کے بغیر
ادھوری ہے لباسوں کی دکاں
مرے تار گریباں کے بغیر
٭٭٭
محبت درد ہجراں کے بغیر
حرم جیسے مسلماں کے بغیر
شب فرقت مچایا خوب شور
بہاروں نے گلستاں کے بغیر
بڑی خوبی سے کی نقاد نے
تجارت ساز و ساماں کے بغیر
ہماری تو گزر ہوگی نہیں
ترے دشوار و آساں کے بغیر
ادھوری ہے لباسوں کی دکاں
مرے تار گریباں کے بغیر
٭٭٭
بانو باجی چائے میں بناتی ہوں آپ پارلر میں جائیں دلہن آپ کے انتظار میں ہے۔سعیدہ نے باورچی خانے میں...
مجھے لمحے نہیں صدیاں سنیں گی میری آواز کو محفوظ رکھنا عالمی شہرت کے حامل اردو زبان و ادب کے...
گجرات دے بس سٹینڈ توں جتھوں کوٹلہ بھمبر دیاں ویگناں چلدیاں نیں میں اپنے نمبر دی ویگن وچ بیٹھا کنڈیکٹر...