اسلام و علیکم امی پلیز بہت بھوک لگی ہے آج یونی میں بھی کچھ نہیں کھایا....
وعلیکم سلام میری بیٹی آگئی صبر صبر بھئی سانس تو لو میں کھانا لگاتی ہو..
امی بس چائے کے ساتھ سینڈوج بنادے....
اچھا جی بنا دیتی ہو پھر رات کی بھی تیاری کرنی ہے....
ارے ہاں امی بابا آپ کو ایک بات بتانی ہے وہ میری یونی کے فرینڈ ہے نہ کل وہ سب چائے پر آنا چاہ رہے ہیں میری برتھ ڈے سلبریڈ کرنے کوئی مسلئہ تو نہیں ہیں نہ بابا....
بیٹا اپنی امی سے پوچھلو..
کیوں امی بتائے بھئی میں نے تو اوکے بول دیا ہے....
ہاں بیٹا آنے دو تمہیں تو پتہ ہے کہ مجھے اور تمہارے بابا کو تو کوئی مسلئہ نہیں ہے....
اوہ تھینک یو امی بابا.....
ہاں یاد آیا سفینہ وہ تمہاری خالہ بتارہی تھی کہ شہروز بھی اب تمہارے یونی جائے گا بتارہی تھی کہ اسکا ڈپارمنٹ تو تم سے دور ہے....
اچھا ٹھیک ہے بھئی پلیز امی پہلے مجھے اور بابا کو کھانے کو دے دیجئے...
________________________
سفینہ بیٹا میں نے کباب اور اسپیگٹی بنادی ہے اور سینڈوج اور چکن فرائی کرلینا اور بابا کے ساتھ کیک لے آنا....
اوکے امی بس 10 منٹ اور سونے دے...سفینہ کی آنکھ لگی ہی تھی کہ میسج کی ٹون بجی...
کیا ہوا سفینہ ابھی تو تم سو رہی تھی کس کا میسج ہے؟؟؟
وہ امی زینب کا میسج آیا ہے کہ وہ لوگ نکل رہے ہے شاید جلدی جانا ہے باسم کی ماما زینب کے گھر ڈنر پر آرہی ہے....
اچھا چلو تیار ہوجاوں میں چائے بناتی ہو....
اسلام و علیکم آنٹی انکل...
وعلیکم سلام بیٹا آئیں بیھٹے آپ لوگ میں سفینہ کو بتاتی ہو سفینہ کہاں ہو بیٹا....
امی میں نے یہ چکن فرائی کرلی ہے بس بابا کیک لے آئے تو لگالے گے...
سفینہ جیسے ہی کمرے کے دروازے پر دکھائی دی سب نے کورس میں کہا "Happy Birthday To You" کا سونگ شروع کردیا اور پھول برسائے....
او مائی گاڈ مجھے یقین نہیں آرہا تم لوگوں نے اتنا اچھا سرپرائز دیا مجھے تھینک یو یار.....
بھئی یہ آئڈیا وجاہت کا تھا کیوں وجاہت....
ہاں بلکل اور یہ میری طرف سے گفٹ پھولوں کے دو گنگن اور بکے دیتے ہوئے وجاہت نے ایسی نظروں سے دیکھا سفینہ کو لگا جیسے وجاہت کچھ کہنا چاہتا ہو سب کی نظرے وجاہت اور سفینہ پر تھی یکدم باسم نے آگے بڑھا اور سفینہ کو گفٹ دیا تو وجاہت کو احساس ہوا کہ سب اُسے ہو دیکھ رہے ہیں زینب نے بھی گفٹ دیا...
سفینہ تم اگر اسطرح یونی آئی تو لڑکے تم پر مرے گے....
ارے زینب ایسی بھی کوئی بات نہیں میں نے بس کاجل اور لب گلوز لگایا ہے....
یہی تو پر سفینہ تم تو اپنے گھر پر ہو تو پھر بھی حجاب لیا ہے تم نے آج تو اپنے بال دکھا دیتی زینب بتارہی تھی تمہارے بال کافی لونگ ہے....مشا نے شوق سے پوچھا...
ہاں مشا میں صرف باہر نکلتے وقت ہی حجاب نہیں لیتی بلکے گھر میں اگر کوئی آجائے جس سے پردہ واجب ہو تو حجاب لیتی ہو...
اچھا خیر تم لوگ باتے کرنے لگی....
________________________
سب بہت اچھا تھا بہت مزہ آیا سفینہ رات کو مشعل کو بتارہی تھی...مشعل سب نے بہت اچھے گفٹ دیئے پر وجاہت نے جس طرح اپنا گفٹ دیا ارے ہاں مشعل اُس نے مجھے بکے کے ساتھ ایک چھوٹا بوسک دیا تھا مگر بڑی خاموشی سے سب یہی سمجھے کہ وجاہت نے صرف گنگن اور بکے دیا ہے...
ارے بدھو دیکھوں تو اُس میں کیا ہے کچھ کہا تھا اس نے...
نہیں پر مجھے بڑا عجیب لگا جیسے نظروں سے کچھ کہنا چاہتا ہوں...
اچھا تو یہ بات ہے لگتا ہے تمہارے خواب پر یقین کرنا پڑے گا اچھا بتاؤ کیا ہے اُس بوسک میں....
یار مشعل اس میں تو ڈامنگ رنک ہے نہیں میں یہ اُسے واپس کردونگی...
کیوں یار گفٹ تو دینے والا اپنی مرضی کا دیتا ہے....
ہاں مگر مشعل اسطرح دینا کچھ عجیب لگتا ہے اور امی کو کیسے بتاؤنگی وہ تو یہی سمجھ رہی ہے کہ صرف بکے دیا ہے وجاہت نے حالانکہ سب نے ہی مہنگے گفٹ دیئے ہے خیر میں پوچھونگی اُس نے ایسا کیوں کیا....
....اچھا اوکے اوکے تم معلوم کرلینا غصہ تو نہ کرو اب سوجاؤ اور اگر خواب میں نظر آئے تو پوچھ لینا....مشعل نے ہستے ہوئے سفینہ کو چڑایا....
مشعل کی بچی تمہیں تو میں مل کر بتاونگی....
ہاہاہا ہاں ضرور بتانا میں انتظار کرونگی ...
اوکے اوکے...سفینہ نے ہستے ہوئے سیل فون رکھا اور لیٹ کر سوچنے لگی کے وجاہت سے کیسے بات کی جائے کہیں اُسے برا نہ لگے....مگر میں یہ کیوں سوچ رہی ہو آخر مجھے اسکے برا ماننے کو فکر کیوں ہورہی ہے اے خدا اگر یہ وہی شخص ہے جو مجھے خواب میں بار بار نظر آتا ہے تو مجھے اسکا چہرہ بھی دکھادے مجھے تجھ پر یقین ہے کہ ہمارے اسٹیٹس کے فرق کے باوجود ان لوگوں کا مجھ سے دوستی کرنا ضرور تیری کوئی مصلحت ہے یا اللہ جو بھی کرنا بہتر کرنا...