ناک کی بواسیر Polypusnasi
وجوہات و تشخیص: اس مرض میں ناک کے اندر سفید، زردی مائل پلپلا یا سرخ رنگ مسّہ سخت ریشہ دار بواسیر کی مانند پیدا ہو جاتا ہے۔
مریض اکثر زکام کا شکار رہتا ہے۔ ماؤف جانب سے سانس لینا مشکل ہو جاتا ہے۔ مریض گنگنا کر ناک میں باتیں کرتا ہے۔ اگر مسّہ بڑھ جائے تو نتھنا ابھر کر چہرہ بے ڈول ہو جاتا ہے۔
علاج: اس مرض کا علاج جراحی سے ہی ہو سکتا ہے۔ مّہ کو نیزل سکوپ سے دیکھ کر چمٹی (فارسپس) سے پکڑ کر باہر کھینچ لیں۔ اگر نرم اور پلپلا مسّہ ہو تو آسانی سے کھینچنا مشکل ہوتا ہے۔ جو عمل جراحی سے ہی ایک ماہر تجربہ کار ڈاکٹر نکلا سکتا ہے۔