اردو زبان میں لکھا گیا محترم اصغر وجاہت کا ڈرامہ ’’جس لاہور نئیں ویکھیا‘‘ اب پنجند ویب سائٹ اور پنجند بُکس ایپ سے گُوگل پلے سٹور اور ایپل ایپ سٹور پر مفت حاصل کریں۔ خود بھی پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی بانٹیں۔ اردو زبان اور اپنی دیگر مقامی زبانوں کو فروغ دینے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
اس ڈرامے کے پنجابی مکالمات کی اصلاح / ترمیمات خاص لاہور کے محاورہ کے مطابق لاہور کے فیصل عظیم فیصل نے کی ہے۔ اس طرح اس ڈرامے کے مکالمے اصل ڈرامے اور مصنف کی دہلی کی پنجابی کی بہ نسبت بھی زیادہ بہتر اور اصل محاورے کے قریب تر ہو گئے ہیں۔
اعجاز عبید