گوشۂ ڈاکٹر حمید سہروردی
مرتب: ڈاکٹر غضنفر اقبال(گلبرگہ)
نام: عبدالحمید سہروردی قلمی نام: حمید سہروردی
والدین: محمد محمود علی سہروردی،سلیمہ بی(مرحومہ) خاندانی سلسلہ: حضرت شیخ شہاب الدین سہر وردی علیہ الرحمتہ
آمد: یکم جون ۱۹۴۷ء ۔گلبرگہ لیاقت تعلیمی: ایم اے پی ایچ ڈی(اردو)
ملازمت::پروفیسر و صدر شعبہ اردو۔گلبرگہ یونیورسٹی،گلبرگہ تخلیق کاری کا آغاز:افسانہ نگاری ا ور شاعری، ۱۹۶۷ء
اولین ادبی تخلیق:افسانہ:’’راکھ تلے‘‘۱۹۶۷ء،پگڈنڈی امرتسر نظم ماہنامہ’’ تحریک‘‘ نئی دہلی
تحقیقی مقالہ:جوگندر پال شخصیت اور افسانوی فن(برائے پی ایچ ڈی)
کتابیں: ریت ریت لفظ(افسانے) ۱۹۸۰ء عقب کا دروازہ(افسانے )۱۹۸۷ء
بے منظری کا منظر نامہ(افسانے)۱۹۹۶ء بین السطور(مضامین)۱۹۹۸ء
شش جہت آگ(نظمیں)۲۰۰۲
مطبوعاتِ آئندہ: شہر کی انگلیاں خونچکاں۔۔دھند چاروں طرف۔۔کہانی جاری ہے
خصوصی شمارے،گوشے،تحقیقی مقالے:
حمید سہر وردی خصوصی مطالعہ ماہ نامہ آہنگ (بہار)
ایک شمارہ حمید سہر وردی کے نام ہفت روزہ ،بودھ دھرتی،گیا (بہار)
گوشۂ حمید سہروردی سہ ماہی توازن مالے گاوئں(مہاراشٹر)
اردو فکشن اور شاعری کی ربع صدی کا تابندہ نام حمید سہروردی
خصوصی اشاعت روزنامہ سالا ردکن گلبرکہ یکم جون ۲۰۰۳ء
حمید سہر وردی کے افسانوں کا تنقیدی تجزیہ(مقالہ برائے ایم فل)از سیدہ رفعت ہاشمی گلبرگہ یونیورسیٹی گلبرگہ
حمید سہروردی فن اور شخصیت (مقالہ برائے ایم فل) از طیب خرادی ۔حیدرآباد یونیورسٹی ، حیدر آباد
کتابوں پر انعامات :مہاراشٹراسٹیٹ اردو اکادمی،اتر پردیش اردو اکادمی ،مغربی بنگال اردو اکادمی،بہار اردو اکادمی اور پرسار رنگا گلبرگہ یونیورسیٹی گلبرگہ
اعزازات :کرناٹک اردو اکادمی بیسٹ افسانہ ایوارڈ،غالب ایوارڈ،غالب کلچرل ایسو سی ایشن بنگلور،محمد سعید ایوارڈ برائے فکشن(مجلس ادب بنگلور)نثری خدمات ریاستی ایوارڈ برائے ۲۰۰۳(کرناٹک اردو اکادمی، بنگلور)
تعلیمی، ادبی ،صحافتی عہدے :
بیڑ(مہاراشٹر)کے تعلیمی اداروں سے انسلاک
انجمن ترقی اردو شاخ گلبرگہ(حیاتی رکن)
اکیڈمک کونسل گلبرگہ یونیورسیٹی گلبرگہ
رکن کرناٹک اردو اکادمی ،بنگلور
بھارت کی مختلف جامعات میں نصاب کی تدوین اور امتحانات کے چیئر مین اور رکن کی خدمات
مجلس ادارت ؍مجلس مشاورت :
مدیر، انکور ،مجلہ مراٹھواڑہ یونیورسیٹی اورنگ آباد پندرہ روزہ ’’تمہید‘‘ بیڑ(مہاراشٹر)
ماہنامہ’ادب نکھار‘مؤناتھ بھنجن ماہ نامہ’آیات ‘کلکتہ
سہ ماہی ’طاوس‘آسنسول(مغربی بنگال) سہ ماہی’لکیریں‘آسنسول(مغربی بنگال)
نوائے گلبرگہ،مجلہ گلبرگہ یونیورسیٹی گلبرگہ ارمغان،مجلہ گلبرگہ یونیورسیٹی گلبرگہ
’انجمن‘(کتابی سلسلہ)انجمن ترقی اردو شاخ گلبرگہ اذکار،سہ ماہی ترجمان،کرناٹک اردو اکادمی ،بنگلور
گھر جنت: سعیدہ قمر سلطانہ(شریک حیات)،
ڈاکٹر غضنفر اقبال،انجنیئرخرم عماد(بیٹے) عطیہ فردوس(بہو)عائشہ صدیقہ(بہو)جویریہ راحت(پوتی)
رابطہ کے لئے:
گھر کا پتہ
''Saiban'', Zubair Colony,
Hagarga Cross,
Ring Road, Gulbarga-585104
Karnataka,(India)
ٹیلی فون نمبر:08472)-269167