مرتب:پروفیسر نذرخلیق
صدر شعبہ اردو
نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز،
ایچ نائن، اسلا م آباد(پاکستان)
فون:051-9257646-50/124
نام
)نام: اختر رشید امجد
قلمی نام
قلمی نام:رشید امجد
والد
ولدیت:غلام محی الدین مُونس نقشی
پیدائش
مقام پیدائش:سرینگر 5مارچ1940ء
تعلیم
تعلیم:ایم۔ اے، پی ایچ ۔ڈی
ملازمت
پرفیسر و صدر شعبہ اردو،ایف جی سر سیّد کالج روالپنڈی
1968ء تا2000 ء)
صدر شعبہ اردو، نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز، اسلام آباد
(2001ء تا حال)
اعزاز
اعزازات:
نقوش ایورڈ1994-95ء
پرائڈ آف پرفارمنس سال2006 ء
اعترافِ فن:1)
رشیدا مجد بحیثیت افسانہ نگار
مقالہ برائے ایم۔اے اردو۔ ساجدہ شاہین
بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ، ملتان،1982ء
رشید امجد کے افسانوں کا تکنیکی مطالعہ
مقالہ برائے ایم۔اے اردو۔ثمینہ اصغر علی
بہاؤالدین زکریایونیورسٹی ، ملتان،1988ء
رشید امجد کے افسانوں کا فنی و فکری مطالعہ
مقالہ برائے ایم۔ اے فل اردو ۔صفیہ عباد
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ، اسلام آباد،2003ء
افسانوی مجموعے:
بیزار آدم کے بیٹے
دستاویز پبلشرز، راولپنڈی
1974ء
ریت پر گرفت
ندیم پبلی کیشنز، راولپنڈی
1978ء
سہ پہر کی خزاں
دستاویز پبلشرز، راولپنڈی
1980ء
پت جھڑ میں خود کلامی
اثبات پبلی کیشنز، راولپنڈی
1984ء
بھاگے ہے بیاناں مجھ سے
مقبول اکیڈمی، لاہور
1988ء
دشتِ نظر سے آگے(کلیات)
مقبول اکیڈمی، لاہور
1991ء
دشتِ خواب
مقبول اکیڈمی، لاہور
1993ء
کاغذ کی فصیل
دستاویز مطبوعات، لاہور
1993ء
عکسِ بے خیال
دستاویز مطبوعات، لاہور
1993ء
گمشدہ آواز کی دستک
فیروز سنز، لاہور
1996ء
ست رنگے پرندے کے تعاقب میں
حرف اکادمی، راولپنڈی
2000ء
ایک عام آدمی کا خواب
حرف اکادمی، راولپنڈی
2006ء
یادداشتیں:
تمنا بے تاب
حرف اکادمی، راولپنڈی
2002ء
تنقید
نیا ادب
تعمیر ملت پبلشرز، منڈی بہاؤ الدین
1969ء
رویّے اور شناختیں
مقبول اکیڈمی، لاہور
1988ء
یافت و دریاف
مقبول اکیڈمی، لاہور
1989ء
شاعری کی سیاسی وفکری روایت
-دستاویز مطبوعات، لاہور
1993ءٍ
میرا جی شخصیت و فن
مغربی پاکستان اکیڈمی، لاہور
1995ء
ترتیب و تالیف:
پاکستانی ادب چھ جلدیں
ایف جی سر سیّد کالج، راولپنڈی
1980ء تا 1984ء
اقبال، فکر وفن
ندیم پبلی کیشنز، راولپنڈی
1984ء
تعلیم کی نظریاتی اساس
ندیم پبلی کیشنز، راولپنڈی
1984ء
میرزا ادیب ، شخصیت و فن
مقبول اکیڈمی، لاہور
1991ء
پاکستانی ادب (نثر)90ء
اکادمی ادبیات پاکستان، اسلام آباد
1991ء
پاکستانی ادب (نثر افسانہ)91ء
اکادمی ادبیات پاکستان، اسلام آباد
1992ء
پاکستانی ادب (نثر افسانہ)94ء
اکادمی ادبیات پاکستان، اسلام آباد
1995ء
مزاحمتی ادب
اکادمی ادبیات پاکستان، اسلام آباد
1995ء
پاکستانی ادب (نثر)2001ء
اکادمی ادبیات پاکستان، اسلام آباد
2002ء
پاکستانی ثقافت
اکادمی ادبیات پاکستان، اسلام آباد
1999ء
ادارت:
دستاویز
اقرائ ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ۔ جی ایچ کیو کا مجلہ
دریافت نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز کا تحقیقی مجلہ
تخلیقی ادب نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز کا تحقیقی مجلہ
رابطہ: 52/C، لین7-A، گلستان کالونی، راولپنڈی
فون:051-5581866,5513566
…………٭…………
رشید امجد زمین سے ساڑھے چھ فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔یہ ایک پہاڑی مقام ہے جس کی سب سے بلند چوٹی پر رشید امجد کا صدر مقام ہے۔۔۔۔۔دسویں جماعت تک جغرافیہ پڑھنے کے باوجود سطح مرتفع کے معنی کبھی مجھے سمجھ نہ آئے۔رشید امجد کو دیکھا تو سطح مرتفع کے معنی روز روشن کی طرح مجھ پر واضح ہو گئے۔مجھے یقین ہے کہ جوانی میں بھی کوئی لڑکی رشید امجد جیسے جغرافیائی افسانہ نگار پر عاشق نہیں ہوئی ہوگی،لیکن اگر کوئی لڑکی ایسا کر گزری ہے تو اس کا مشغلہ یقیناَ کوہ پیمائی ہوگا۔
( اکبر حمیدی کے تحریر کردہ خاکہ علامتی افسانے کا اکبرِ اعظم سے اقتباس)