٭سلگتے خواب(غزلیں) ٭عمرِ گریزاں(غزلیں،نظمیں اور ماہیے)٭محبت کے پھول(ماہیے)٭دعائے دل(غزلیں،نظمیں) ٭درد سمندر(غزلیں،نظمیں اور ماہیے)
٭٭غزلیں،نظمیں ،ماہیے(ایڈیشن اول۔۔پہلے چار شعری مجموعوں کا مجموعہ)
٭٭غزلیں،نظمیں،ماہیے(ایڈیشن دوم۔۔پانچوں شعری مجموعوں کا مجموعہ۔۔زیر اشاعت)
٭روشنی کی بشارت(افسانے) ٭قصے کہانیاں (افسانے)
٭ایٹمی جنگ(تین افسانے اردو،ہندی میں ایک ساتھ)٭افسانے(دو مجموعے ایک جلد میں) ٭میں انتظار کرتا ہوں(افسانوں کا ہندی ترجمہ)٭میری محبتیں(خاکے)
٭کھٹی میٹھی یادیں(یادیں) ٭فاصلے، قربتیں(انشائیے)
٭٭افسانے،خاکے،یادیں،انشائیے (پانچ نثری مجموعے ایک جلد میں۔۔زیر اشاعت)
٭سوئے حجاز (سفر نامہ عمرہ) دوسرا ایڈیشن سفرِ حج کی روداد کے اضافہ کے ساتھ جلد شائع ہو رہا ہے۔
تحقیق و تنقید:
٭اردو میں ماہیا نگاری ٭ اردو ماہیے کی تحریک (مضامین)
٭اردو ماہیے کے بانی۔۔۔۔۔۔۔ ہمت رائے شرما
٭اردو ماہیا(ماہیے کے مجموعوں کے پیش لفظ)٭ماہیے کے مباحث(مضامین)
٭٭اردو ماہیا تحقیق و تنقید(پانچوں کتابیں ایک جلد میں ۔۔۔زیرِ اشاعت)
٭وزیر آغا ۔۔۔عہد ساز شخصیت (مضامین)
تحقیق اور تنقید کی کتب کو چھوڑ کر باقی تمام کتب کا میٹر اس ویب سائٹ پر آن لائن ہے۔
www.haiderqureshi.com
تحقیق و تنقید کی کتب اور دیگر میٹر بھی جلد ہی اپ لوڈ کیا جا رہا ہے