تو دین کی خدمت کر
عشقِ الٰہی میں
دنیا کی نہ چاہت کر
اک دیپ جلانے پر
ہوتے ہوبرہم کیوں
آئنہ دکھانے پر
حاضر ہے تو ناظر ہے
دیکھنے سے لیکن
انسان یہ قاصر ہے
مخلوق کی خدمت میں
وقت گزارو تم
طاعت میں،عبادت میں
اس دہر کی الجھن سے
مجھ کو بچا ، یارب
اسلام کے دشمن سے