اردو زبان میں لکھی گئی محترم عبداﷲ جاوید کی کتاب ’’اشراق‘‘ اب پنجند ویب سائٹ اور پنجند بُکس ایپ سے گُوگل پلے سٹور اور ایپل ایپ سٹور پر مفت حاصل کریں۔ خود بھی پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی بانٹیں۔ اردو زبان اور اپنی دیگر مقامی زبانوں کو فروغ دینے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
میں تمام و کمال طلب رہا ، وہ تمام و کمال عطا رہے
مگر اس عطا کو میں کیا کروں ، میں جدا رہا وہ جدا رہے
رہِ زندگی میں بھی دو قدم ، مرے پائوں ٹھیک نہ پڑ سکے
میں تو بندگی سے بھی رہ گیا — وہ خدا رہے سو خدا رہے