اردو زبان میں لکھی گئی محترم عبداﷲ جاوید کی کتاب ’’اشراق‘‘ اب پنجند ویب سائٹ اور پنجند بُکس ایپ سے گُوگل پلے سٹور اور ایپل ایپ سٹور پر مفت حاصل کریں۔ خود بھی پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی بانٹیں۔ اردو زبان اور اپنی دیگر مقامی زبانوں کو فروغ دینے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
جسم تابوت میں
تابوت ِبنا
پورا ملبوس یا چھوٹا سا کفن
بے سِلا—!
قصرِ بل گیٹ٭ کی سوچ—؟
کمرئہ خواب ، وسیع اور عریض
فرش
قالین دبیز—؟
پردے—؟
اطلس و ریشم و کم خواب و حریر!!
لحد میں لیٹے ہوئے سوچنا—
کیسا ہوگا—؟
ژ