مشہور شاعرو ادیب جناب حیدرقریشی کی اہلیہ کا
جرمنی میں اچانک انتقال ہو گیا ہے۔ادارہ دعا گو
ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرما کر انہیں
جنت الفردوس میں اعلیٰ درجات سے نوازے
اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔آمین۔
ماہنامہ ’’صبحِ اردو‘‘ دہلی۔شمارہ جولائی ۲۰۱۹ء
مدیرِ اعلیٰ:شاہد ماہلی