نام : سید نورالحسنین نقشبندی
قلمی نام : نورالحسنین
والد : سید نورالوحیدنقشبندی(مرحوم)
والدہ : غوثیہ بیگم ( مرحومہ )
تاریخِ پیدائش : ۱۹؍ مارچ ۱۹۵۰ ء اورنگ آباد ( مہاراشٹر )
تعلیم : ایم۔اے(اردو)
ملازمتیں : معین العلوم ہائی اسکول اورنگ آباد
اناونسر آکاش وانی اورنگ آباد
گیان وانی اورنگ آباد
نصف بہتر : یاسمین حسنین(وفات۔یکم ا گسٹ۱۹۸۵ء
اولادیں : سیدنورالوحید فرحاج۔سیدہ بتول فاطمہ
سیدنورالفرید فرحان۔ سیدہ عائشہ فاطمہ
دیگر کتابیں : سمٹتے دائرے ( افسانے ) ۱۹۸۵ ء
مور رقص اور تماشائی ( افسانے ) ۱۹۸۸ء
گڑھی میں اْترتی شام ( افسانے ) ۱۹۹۹ء خوش بیانیاں ( خاکے ) ۲۰۰۳ء
آہنکار ( ناول ) ۲۰۰۵ ء
انسان امر ہے ( ڈرامے او ر فیچرز ) ۲۰۰۹ء
بچّوں کے لیے’’گڈّو میاں ‘‘(کہانیاں )۱۹۸۸ء
حضور کا اقبال بلند رہے ( ڈرامے ) ۲۰۰۸ء
چوتھا شہزادہ (کہانیاں )۲۰۰۹ء
نیا افسانہ ۔ نئے نام ( تنقید ) ۲۰۱۲ء
اعزاز و انعام : سمٹتے دائرے۔مہاراشٹر اسٹیٹ اردو اکادمی
اتر پردیش اردو اکادمی
مور رقص اور تماشائی ۔ مہاراشٹر اسٹیٹ اردو اکادمی
گڑھی میں اتر تی شام ۔ مہاراشٹر اسٹیٹ اردو اکادمی صحافت : مزاحیہ کالم ۔ فرمایا نورالحسنین نے ( روز نامہ:آج)
مزاحیہ کالم’’بات سے بات‘‘،روزنامہ اورنگ آباد ٹائمز
مدیر : دلرس۔ کتابی سلسلہ ( سہ ماہی )
درسی نصاب میںشمولیت : افسانہ۔گڑھی میں اترتی شام ۔ ایم۔ اے ( اردو )
ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی اورنگ آباد
ڈرامہ۔حضور کا اقبال بلند رہے ۔ بی۔ اے (سالِ دوم )
ممبئی یونیورسٹی،ممبئی
افسانہ ۔ بارش ۔ گیارہویں جماعت ( مضمون اردو )
مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری اینڈ ہائرسیکنڈری
ایجوکیشن ، پونا (مہاراشٹر)
رہائش: مکان نمبر 1-12-31 ، پرگتی کالونی ۔ محلّہ گھاٹی
اورنگ آباد(مہاراشٹر)پن کوڈ:431001
E-mail:- noorulhusnain@ymail.com