صفیہ آپی شرما کیوں رہی ہیں🙈نور کو جب سے پتا چلا تھا پھوپھو سوات سے آرہی ہیں عاصم اور صفیہ کے نکاح کے لئے وہ تب سے صفیہ کو تنگ کر رہی تھی
نور بس کردو یار اب نہ کرو تنگ 😇صفیہ نے شرما کر کہا ۔۔۔۔
ارے۔۔۔۔۔چہرہ تو دیکھو۔۔۔۔آگئے نور اور کچھ بولتی اڑتی ہوئی کلثوم کی چپل نور کے سر پہ لگی نور بیٹھے بیٹھے اپنی جگہ پہ اچھل گئی
کیا ہے اماں کبھی تو اس راکٹ کے بجاے منہ سے بول کر مخاطب کر لیا کرو 🙄نور تپ کر بولی
تو کام ہی کیوں کرتی ہے تو چپل کھانے والے تجھے کب کہا تھا میں نے جا کر دودھ کا چولہ بند کر آؤ 😡
اماں میں کب کا بند کر چکی وہ تو 🙄
کس آنکھ سے دیکھا تھا بند چولہ بند اٹھ چلا ذرا دیکھاتی ہوں کلثوم نور کو اپنے ساتھ کچن میں لائی تو سچ میں دودھ ابل کر پورا گرا ہوا تھا
اماں سچی کیا تھا بند۔😥
مجھے نہیں پتا اب کرو صاف اتنی بڑی ہوگئی ہے کچھ ہوتا تجھسے کیا کروں میں تیرا کلثوم بیچاری ماتھا پہ ہاتھ مارتی باہر چلی گئی
کیا تو تھا بند یار۔۔۔چلو اب کرلو صاف 🙁
نور بیچاری صفائی میں مصروف تھی تبھی ہادی کچن کے دروازے پہ آیا
ارے وہ ! کام چور لوگ کام کر رہے ہیں 😂
شکل گھوم کرلو اپنی کام کرنے دو 😑😒
چولہ تو بند کیا تھا پھر کیسے دوبارہ چولہ جلا ہممم ۔۔۔۔۔ہادی ہواؤں میں دیکھتے ہوے سوچنےلگا
بےروزگار آدمی۔۔۔۔۔۔۔😠😡نور سمجھ گئی یہ ہادی کا کام تھا نور نے پاس رکھا پتیلا ہادی کو مارا لیکن نشانا چوک گیا
ہاہاہاہا روح کو سکون مل رہا ہے ہادی 😂😉بول کر بھگ گیا۔۔۔۔۔۔تبھی کلثوم کی آواز آئی اب کیا توڑا ۔۔۔۔۔
کچھ نہیں اماں 😑نور نے آواز لگائی ۔۔۔۔اب دیکھ کیا کرونگی میں 😑بیچاری کام بھی کر رہی تھی دل میں ہادی کو کوس بھی رہی تھی
______________
ہاں تو بتاؤ کیا تیاری کرنی ہے نکاح کی ابی جان نے سب سے کہا سب ناشتے میں مصروف تھے
آپ بتائیں ابا کیا کرنا ہے۔۔۔؟عمل صاحب نے کہا
ارے بیٹی تمہاری ہے تم بتاؤ
میں تو سوچ رہا تھا گھر میں کر لیتے ہیں سب سادگی سے عمل صاحب سے نےچائ کا کپ اٹھاتے ہوے کہا
کیوں بھائی دھوم دھام سے کریں گے کیوں صفیہ 😉ارمان نے آنکھ مارتے ہوے کہا
کیوں نہیں بلکول گھر کی پہلی شادی ہے نور نے لقمہ دیا
کتنی بار کہا ہے بڑوں کے بیچ میں مت بولا کر کلثوم نے نور کو آنکھیں دیکھاتے ہوے کہا
ارے بہو کیوں ہر وقت میری بچی پہ غصہ کر تی ہو بولنے دو اسکا بھی دل ہے ابی جان نے نور کی سائیڈ لیتے ہوے کہا
جب اماں مجھے کوٹتی ہیں تب تو آپ کچھ نہیں بولتے اس چھپکلی کی جھٹ سے حمایت کرتے ہیں 😑ہادی کو برداشت نہیں ہوا
بیٹا کیوں سوتن والی حرکتیں کرتا ہے 😂عمل صاحب نے کہا جس پہ سب ہسنے لگے
ابا😱سارے ہی اس کو پیار کرتے ہیں مجھے تو لگتا ہے کچراے سے اٹھا کرلائے تھے 😐ہادی رونے والا منہ بناتے ہوے کہا
ارے چچی کی جان کلثوم جھٹ سے اٹھی ہادی کو پیار کیا
اچھا چل اب رو نہیں دیکھ چچی کتنا پیار کرتی ہیں صائمہ نے کہا 😇
اچھا تو یہ بتاؤں شوپنگ پہ کب جانا ہے۔۔۔
چھوٹی چچی آج ہی جانا ہے نور نے کہا جس پہ سب نے اتفاق کیا
______________
ہادی اپنا موبائل چارج پہ لگا کر باہر چلا گیا تھا نور نے موقعے کا فائدہ اٹھاتے تو ہادی کے موبائل اسکی محبوبہ کا نمبر نکل لیا۔۔۔۔
اب دیکھا بیٹا بریک اپ ہوگا تیرا 😂
نور نیو نمبر سے اس کو میسج کیا اور جو کہانی بنا سکھتی تھی بنائی۔۔۔۔۔۔
ہوگیا کام اب ہادی کا انتظار ہے۔۔۔۔۔😂نور مزے سے فون ہلاتی۔۔۔۔۔صوف پہ بیٹھ گئی۔۔۔۔۔۔
تقریبن تین گھنٹے بعد ہادی کے چیخنے کی آواز آئی۔۔۔۔۔۔۔۔
نور!!!!!!!!!!!!!!!!!!!😠کیوں چیخ رہا ہے اب۔۔۔۔صائمہ کچن سے نکلی
آج تو گئی یہ ہادی کچن میں گیا بیلن اٹھایا یہ کیا کرنے جا رہا تو اس سے 😱صائمہ ہادی کے ہاتھ میں بیلن دیکھ کر پریشان ہوگئی
آج یا تو یہ بیلن رہے گا یا یہ نور 😠ہادی نے چیخ کر کہا
نور کلثوم اور ایمان کے ساتھ بیٹھی ڈرامہ دیکھنے میں مصروف تھی اچانک ہادی آیا ہاتھ میں بیلن لئے
سچا بتا تیرا کارنامہ تھا نہ یہ 😠😠😠
میں۔۔۔۔میں نے کیا کیا 😱نور نے معصوم بناتے ہوے کہا
تو بچ آج۔۔۔۔ہادی آگئے بڑھا نور نے دوڑ لگا دی اب نور آگئے ہادی اسکے پیچھے اور اسکے پیچھے دونوں کی اماں اور چھوٹی چچی۔۔۔۔۔۔۔
میں جان لے لونگا تیری 😠
ہاہاہاہا تیری جان کا پتہ کٹ گیا نہ تبھی 😂😂😂😂نور ڈھیٹ کی طرح پھر بھی حس رہی تھی نور مین گیٹ کے پاس آکر روک گئی ہادی نے بیلن اڑا کر مارا لیکن بیلن نور کو لگنے کے بجاے میں گیٹ سے اندر آتی خالہ بانو کو لگا 😱
خالہ 😱😱😱😱سب نے ہم آواز ہو کر کہا۔۔۔۔
ہاے!لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
خالہ بانو کو لگا شاید موت کا فرشتہ آگیا انھے وہ بیچاری کلمہ پڑھ کر وہی ڈھیر ہوگئی۔۔۔۔
سب بھاگتے ہوے خالہ بانو کے پاس آے۔۔۔۔ ٹپک گئی یا بچ گئیں۔۔۔۔ہادی نے نور سے پوچھا 😥
گرنے سے پھلے تو کلمہ پڑھ رہیں تھی لگ تو رہا ہے چل بسی😥
دونوں کمبخت کیا باتوں کر رہے اٹھاؤ انھے۔۔۔۔۔😠صائمہ نے کہا
جی اماں ہادی نے خالہ بانو کو اٹھا یا اور اندر صوف پہ لیٹایا۔۔۔۔۔۔اور سب اردگرد کھڑے انھے اٹھانے کی کوشش کر رہے تھے
بیس منٹ بعد خالہ بانو کو ہوش آیا۔۔۔۔ہاے کہاں ہوں میں۔۔۔ہاے لگتا ہے مار گئی میں😭۔۔۔۔۔۔۔
خالہ آپ زندہ ہیں۔۔۔۔ہادی کی سانس میں سانس آئی۔۔۔۔ہاے رے کمبخت سر توڑ دیا میرا شرم نہ آئی تجھے مجھ بوڑھی پہ بیلن چلا تے ہوے خالہ بانو دونوں ہاتھوں سے ہادی کی پیٹ پہ مار رہی تھی
ارے خالہ اب الہام تھوڑی ہوتا مجھے کے دروازے سے تم نکل آؤ گی۔۔۔۔🙄
چپ کر تو۔۔۔۔ہاے کلثوم میں تو تیرے بولانے پہ آئی تھی ہاے اب نہ آنے والی میں تیرے گھر بچے نہیں دہشت گرد رہتے ہیں تیرے گھر میں۔۔۔خالہ بانو اپنی چادر سمبھالتی جانے کے لئے اٹھی
ارے خالہ معاف کردیں بچے ہیں۔۔۔۔۔کلثوم۔ نے انکا ہاتھ تھام کر کہا
ارے بچے یہ اٹھارہ سال کی اور یہ اتنا بڑا گھوڑا تجھے بچےلگ رہے ہیں 😒😡
ارے خالہ بیٹھے آپ چھوڑیں انھے ایمان بھی آگئے بڑھی۔۔۔۔
تم دونوں یہ اپنا منہ لے کر دفع ہو جاؤ۔۔۔۔۔😡صائمہ نے کہا
نور تو چلی گئی۔۔۔۔۔
ہادی سن بیٹا روشان کو اسکول سے لے آؤ۔۔۔۔ہادی جانے لگا تبھی ایمان نے کہا۔۔۔۔۔اسے پتا تھا ہادی جا کر پھر نور سے لڑتا اسلئے اسے روشان کو اسکول بھیج دیا
______________