اُردو زبان میں لکھی گئی محترم محمد اشفاق ایاز کی کتاب’’چاند کی گود میں‘‘ اب پنجند ویب سائٹ اور پنجند بُکس ایپ سے گُوگل پلے سٹور اور ایپل ایپ سٹور پر مفت حاصل کریں۔ خود بھی پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی بانٹیں۔ اردو زبان اور اپنی دیگر مقامی زبانوں کو فروغ دینے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
اپنے والد شیخ محمد اسماعیل
اپنی والدہ غلام فاطمہ
کے نام
جن کی بے پناہ مشقت اور محنت کی بدولت ہم زیور تعلیم سے آراستہ ہوئے
اور
اپنی بیگم رقیہ فوزیہ کے نام جو تیس روزہ چاند کی ’’ایک لڑکی‘‘ سے کم نہیں