انتخاب : سعدیہ وحید ، خان پور
۱۔سورۃ البقرہ قرآن پاک کی طویل ترین سورۃ ہے۔ اس سورۃ میں 40رکوع ہیں
۲۔دنیا کی پہلی دوربین 1609ء میں گلیلیو نے بنائی تھی ۔
۳۔پنجاب یو نیورسٹی 1882ء میں قائم ہوئی ۔
۴۔سندھ مدرستہ الا سلام 1886ء میں قائم ہوا۔
۵۔پاکستان کے بڑے شاعر احسان دانش ، جو ش ملیح آبادی اور حفیظ جالندھری 1982ء میں انتقال کر گئے۔
۶۔ ایک سال میں انسانی دل چالیس ملین مر تبہ دھڑکتا ہے۔
۷۔ مو لانا ابو الکلام آزاد 11نو مبر 1988ء میں مکہ میں پیدا ہو ئے ۔
٭ ہماری زمین کی عمر تقریبا ً پانچ ارب سال ہے۔
٭ ٹائی ٹینک جہاز 1912ء میں غر ق ہوا۔
٭زمین پر خشکی 26فیصد ، پانی 71فیصد اور برف 3فیصد ہے۔
٭پانی کا رقبہ 136486144 مربع کلو میٹر ہے۔
٭سورج سے زمین کا فاصلہ 150000000کلو میٹر ہے۔
٭چاند سے زمین کا فاصلہ 3844403کلو میٹر ہے۔
٭