اردو زبان میں مرتب کیا گیا محترم حیدر قریشی کی زیر ارادت ادبی ایڈیشن روزنامہ’’عکاس کولکاتہ یکم مئی ۲۰۲۲ء‘‘ اب پنجند ویب سائٹ اور پنجند بُکس ایپ سے گُوگل پلے سٹور اور ایپل ایپ سٹور پر مفت حاصل کریں۔ خود بھی پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی بانٹیں۔ اردو زبان اور اپنی دیگر مقامی زبانوں کو فروغ دینے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
بابل تیری یاد آئے
بھائیوں کی چُپ،
بہنوں کی خالی خالی نظریں
ماں کا بہت سفید دوپٹہ
اپنے سر کے اوپر سے
جب آسمان سرکتا دیکھوں
بابل تیری یاد آئے اور دل کٹتا ہی جائے!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔