اردو زبان میں مرتب کیا گیا محترم حیدر قریشی کی زیر ارادت ادبی ایڈیشن روزنامہ’’عکاس کولکاتہ یکم مئی ۲۰۲۲ء‘‘ اب پنجند ویب سائٹ اور پنجند بُکس ایپ سے گُوگل پلے سٹور اور ایپل ایپ سٹور پر مفت حاصل کریں۔ خود بھی پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی بانٹیں۔ اردو زبان اور اپنی دیگر مقامی زبانوں کو فروغ دینے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
ماتمی شام اتر آئی ہے پھر بام تلک
گھر کی تنہائی کو بہلائے کوئی کیسے بھلا
اپنے خوابوں کے تعاقب میں گئے اس کے مکیں
منتظر ہیں یہ نگاہیںکہ ہیں بجھتے سے دئے
راہ تکنے کے لئے کوئی بچے گابھی کیوں
پھر یہ دیواریں بھی ڈھے جائیں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔