کتنی حسیں مکھڑے کی پھبن تھی کتنی مدھر آواز کسی کی رات کی نیند اڑا دیتے ہیں چاند سے چہرے والے لوگ متفرق آنکھ ملے آنسو بھر آئیں ہم یہ تاب کہاں سے لائیں ہم راہ تمہاری تکتے تکتے اوب گئے پورب میں سپیدی پھیلی ، تارے ڈوب گئے اب تو پڑے گی تجھ سے نبھانی سپنوں کی رانی ، اے سپنوں کی رانی دودھیا فرش پہ مکھن سے تھر کتے پاؤں بحر کاہل کے سوا حل کے افیمی باسی قسمت مشرق اقصی کے خدا وند بنے صبح کا سرخ ستارہ ہوا پیکن سے طلوع وٹیکن کا تو ہے فتووں کی تجارت پہ مدار کیا ہوئے وہ تری بھٹکی ہوئی بھیڑوں کے شبان چھیڑ دیں تو نے بھی اے دل یہ کہاں کی باتیں مہ رخاں ، سروقداں ،گلبدناں کی باتیں دشت مہجوری میں آ ہو نگہاں کی باتیں نیل گگن پر اودا بادل اڑتے اڑتے بولا انشا جی تم دھارن کر لو لاکھ فقیری چولا شہروں میں درویش کہا لو چیلوں کو پر حاپو