ارسل یہ ناشتہ کرے اور یہ میڈیسن لے آٹھ کے جلدی ۔آپ کو بخار تھا مجھے بتانا چاہیے تھا نا ۔۔۔۔۔۔
اووہووو میری جان مجھے اتنا زیادہ بخار بھی نہیں ہوا میں ٹھیک ہو تم پریشان نہیں ہو ۔۔ابھی ناشتہ کرکے دوائی لے لو گا اور ٹھیک ہو جاؤ گا ۔
ارسل آپ کو تھوڑا سا بھی کچھ ہو تو میری جان پہ بن جاتی ہے ۔۔۔میری زندگی کا کل اثاثہ بس آپ ہی ہے آپ کی لمبی عمر کی دعا میں ہمیشہ کرتی ہوں کہ میرے شوہر میرے سر پہ ہمیشہ سلامت رہے
عائشہ تم بھی نا اتنی سیریس پتہ نہیں کیسے ہو جاتی ہوں ۔۔۔مجھے کچھ نہیں ہوگا میں ہمیشہ تمہارے ساتھ ہو ۔۔۔۔۔۔
ارسل بیٹا کیا ہوا ہے ۔۔۔۔ .؟؟؟بخار کیسا ہے مجھے عائشہ نے ابھی بتایا کچھ نہیں امی بس ہلکا سا بخار ہے ۔۔
پلیززز اب آپ دونوں لیڈیز پھر سے نا شروع ہو جانا ۔ نہیں تو آپ دونوں کی باتیں سن کے پکا کچھ ہو جائے گا ۔۔۔۔
ارسل کیا بکواس کر رہے ہو ایک مارو گی امی کو تمہاری ۔
جبکہ عائشہ برا سا منہ بنا کے بیٹھ جاتی ہے ۔۔۔
❣️❣️❣️❣️
عائشہ کے موبائل کے رنگ ٹون بجتی ہے ۔۔۔۔عائشہ سکرین پر عروہ کا نام دیکھ کے کال ریسیو کرتی ہے
آپو آپ کب آئے گی پھر مجھے لینے میں ریڈی ہو جاؤ۔۔۔
عائشہ ہستے ہوئے کہتی ہے ایک منٹ ایک منٹ بہن میری بات بھی سن لو آج نہیں جا سکیں گے ہم ۔تم امی ساتھ چلی جانا ۔۔۔۔
ارسل کی طبیعت نہیں ٹھیک۔۔۔۔
کیا ہوا ہے بھائی کو ؟؟؟؟
بخار ہے ۔
ارسل سن کے خوش ہونے کی بجائے ایک عجیب سی کیفیت کا شکار ہوتا ہے ۔۔نا جانے کیوں وہ نا چاہتے ہوئے بھی عائشہ کو کہتا ہے کہ ہم جائے گے عروہ کو نا مت کرو ۔۔
سکینہ بیگم بھی پاس ہی بیٹھی جلدی سے بولتی ہے کہ ارسل نے میڈسن لے ہے آرام کرے گا تو جب تک جانا ہوا ٹھیک ہو جائے گا ۔۔۔
عائشہ عروہ کو ہاں کہہ کے کال کٹ کر دیتی ہے
عائشہ بیٹی تم تیار ہونا شروع ہو ۔۔۔۔کام میں کر لوں گی 11 بھی بج گے ہیں 1 بجے تو ٹائم ہے
ہمم ٹھیک ہے امی ۔۔۔
عائشہ کپڑے دیکھنے لگتی ہے کہ کون سا سوٹ پہنے آج ۔۔۔
اچانک اسے بلیک فراک نظر آتی ہے جس پر سرخ رنگ کا کام ہوتا ہے ہے۔۔۔اور دوپٹہ بھی سرخ رنگ میں سب سے منفرد نظر آتا ہے ۔۔۔۔
عائشہ ارسل کے لیے بلیک سوٹ پسند کرتی ہے ۔۔۔
جلدی سے استری کر کہ خود تیار ہونا شروع ہوتی ہے ۔۔۔
آج عائشہ بہت حسین لگ رہی ہوتی ہے جو بھی دیکھے بس دیکھتا رہ جائے بلیک سوٹ کے ساتھ ریڈ دوپٹہ اور ریڈ لپ سٹک ایک الگ ہی کشش پیدا کرتی ہے اس پر عائشہ کے کھلے ہوئے سیاہ لمبے بال ۔۔۔۔۔
اتنی دیر میں ارسل بھی اٹھ کے تیار ہو جاتا ہے ۔۔
عائشہ کو یوں دیکھ کے ارسل کہتا ہے کہ آج پکا جان لینے کا ارادہ ہے جناب کا لگتا ۔۔۔
اس طرح کی خوبصورت بریل میں نے آج تک نہیں دیکھی ۔۔
ارسل آپ بھی نا۔۔۔
عائشہ برا سا منہ بنا کہ کہتی ہے ۔۔۔
اب چلے ۔۔۔ عروہ نے کال کر کر کے میری جان کھا لی ہے اب جلدی چلے ۔۔۔
امی سے اجازت لے کہ دونوں گھر سے نکلتے ہے عروہ کو لیتے ہیں ۔۔۔
بھائی اب کیسی طبعیت ہے آپ کی ۔؟
سالی صاحبہ کو دیکھا تو ٹھیک ہو گے ۔۔۔
دونوں قہقہہ لگا کہ ہستی ہے۔۔۔۔
شادی حال میں پہنچتے ہی عروہ موبائل نکال کر پکس سیلفی ۔۔۔ ویڈیو کے لیے شروع ہو جا تی ہے ۔۔۔۔🌟🌟🌟🌟🌟🌟
جب قانون موجود نہ ہو۔۔۔۔ ایک حیرت انگیز سچا واقعہ
یہ 1 نومبر 1955 کی بات ہے کہ جان گلبرٹ گراہم نامی ایک امریکی شہری کہ جس کا اس کی...