یار مشعل دو ماہ بعد پیپر ہے اتنی ٹینشن ہورہی ہے کہ بس…
ارے سفینہ کون سے فائنل ہے…
لیکن پھر بھی….
خیر اور سناؤ تمارے خوابوں کا ہیرو کیا اب خواب میں آیا یا یونی میں ہی مل لیتی ہو؟؟؟؟؟
مشعل پٹوگی تم میرے ہاتھ سے….سفینہ ہستے ہوئے..
________________________
ہیلو…..زینب لان میں ٹہل رہی تھی اچانک مڈی….
ارے باسم تم اس وقت وجی بھائی گھر پر ہے مرواؤ گے…
ارے تمہارے بھائی سے ملنے آیا ہو ڈر پوک لڑکی….
بیھٹو میں بھائی کو بھیجتی ہو ماما اور پاپا بھی چائے کے لیئے لان میں ہی آرہے ہیں..
اچھا جی جو حکم…باسم جھکتے ہوئے شرارت سے بولا…
اسلام و علیکم انکل آنٹی…
وعلیم سلام بیٹا آپ کیسے ہیں؟؟
جی ٹھیک ہو…
اور آپکے والدین آگئے کینڈا سے؟؟؟
نہیں وہ بابا کو کچھ مزید دکنا ہے السیئے ماما بھی ساتھ ہی آئنگی…
اچھا زینب باسم کو وجاہت کے کمرے میں ہی چائے دیں بیٹا باسم آپ لوگ آرام سے باتیں کروں…
باسم نے دروازے نوک کیا…
کم ان اؤ…
ارے باسم کیسے آنا ہوا…..
یار یہاں سے گزر رہا تھا سوچا تم سے مل لو…
چلو اچھا کیا…
اور تم سناؤ زیادہ تر کمرے میں ہی پائے جاتے ہو کیا بات ہے کچھ زیادہ سونے لگے ہو ساری مصروفیت کہاں گئی؟؟؟؟؟
حالتِ خواب میں جب سے ہوئی ہے دید اُن کی
نیند کو ہم نے تب سے زندگی جاناں
تھی کبھی زندگی کا مقصد میری بھی بےداری
اب تو “عان” سوتے ہوئے خدُ کو زندہ جاناں
~مہوۂ عان!
ارے ارے کیا بات ہے میرا یار تو شاعر ہوگیا بھئی مان گئے محبت میں انسان شاعر بن جاتا ہے جو بندہ پڑھائی اور کام کے علاوہ کوئی بات سوچتا بھی نہیں آج وہ شاعری کررہا ہے خیر پھر کب جارہے ہو سفینہ کے گھر کہیں ایسا نہ ہو کہ پہلے ہی تیری حالت سب پر آشکار ہوجائے….
ہاہاہاہاہا….وجاہت ہستے ہوئے….یار اپنے بھائی کو اتنا ہلکا نہ سمجھوں ابھی پیپر ہوجاہے پھر ماما سے بات کرونگا…..
اچھا کہیں ایسا نہ ہو تم کو دیر ہوجائے اور ویسے بھی تمہیں کون سہ جاب ڈھونڈنی ہے اپنے پاپا کا بزنس سبھالنا ہے تو کم از کم رشتہ تو کروں یار سفینہ اکلوتی ہے اور خوبصورت بھی تو سوچ لو….
ابے تو مجھے ڈرا رہے ہو دیکھوں باسم تم صیح کہہ رہے ہو مگر مجھے یقین ہے وہ میری ہی بنے گی کیونکہ میں نے ہمیشہ اللہ سے دعاؤں میں ایسی ہی لڑکی کا تصور کیا ہے اسلیئے اللہ نے ہمیں ملایا ہے اور مجھے اللہ پر یقین ہے…
آمین…باسم نے دعا دی….
__________________________________________
ہیلو سفینہ…
ہاں مشعل کیسی ہو؟؟؟
ٹھیک ہوں تم تو بھول ہی گئی ہمیں…
ارے میری جان تمہیں کیسے بھول سکتی ہو…
اچھا اچھا ڈئیلاگ نہ بولنے لگ تم لوگ کل فری ہو؟ہم کل آرہے ہیں تمہارے گھر کیونکہ کل ویک اینڈ ہے اور تم سے ٹریٹ بھی لینی ہے کیونکہ کل ایک خاص دن ہے….
اوہو تم کو یاد ہے میری سالگرہ….
کیوں بھی پہلے تم اتنا شور کرتی تھی پہلے سے اسلیئے …
ہاں یار امی بابا تو ہمیشہ اہتمام سے ہی کرتے ہیں اس بار بابا باہر جانے کا پروگرام تھا مگر تم لوگ آرہے ہو تو مجھے تو سب کے ساتھ مزہ آئے گا…
اچھا سنو کیک میں لیکر آؤنگی اسلیئے تم کھانے کا اہتمام کرنا میری پسند تو پتہ ہے نہ؟؟؟
ہاں ہاں بریانی اور امی تو سنتے ہی بریانی پکائی گی تمہارے لیئے…
ہاہاہا اچھا اوکے..
ہاں اوکے بس سونے جارہی ہو کل دو پیریڈ ہے اسلیئے جلدی ہی آجاونگی اللہ حافظ….
________________________
ارے سفینہ آج بہت جلدی ہورہی ہے گھر جانے کی کیا کوئی آنے والا ہے….
ارے مشا جب بولنا فضول ہو بولنا…باسم نے وجاہت کا چہرہ دیکھ کر اسکے دل کی بات بولی….
کیوں بھئی اس میں فضول کیا ہے جہاں بیری ہوتی ہے پتھر تو آتے ہو ہے….
اچھا بھئی یہ بڑی بی والی کہاوت اپنے پاس رکھوں ایسی کوئی بات نہیں دراصل مہمان تو آرہے ہے مگر میری خالہ اور تم ہے پتہ مشعل میری دوست کزن ہے اسلیئے….
خیر تو ہے نہ…مشا نے پھر دہائی دی ہو…
وہ کل میری برتھ ڈے ہیں اسلیئے آج وہ وش کرنے آئے گے میرے کزنز….
اوہ اچھا تو ہمیں ٹریڈ کون دے گا میڈم آخر بھائی ہو چلو بھئی کینٹین چلو…احسان نے فورن دہائی دی…
تو سب کی ہنسی چھوٹ گئی…
لو بھئی اسکو مل گیا کھانے کا بہانا..زینب نے ہنستے ہوئے کہا…
ہاں بلکل کیوں نہیں بھائی میرا گفٹ…سفینہ نے مسکین سی شکل بنائی..
تو سب نے احسان کو کہا اب بولو جناب ہم سب سفینہ کے ساتھ ہے…
اچھا بھئی سنو باسم نے وجاہت کا اشارہ سمجھتے ہوئے سب کو متوجہ کیا…بھئی آج سفینہ کو جانے دو کیونکہ برتھ ڈے کل ہے اور کینٹین کی چیزیں ہم روز برداشت کرتے ہے تو اگر سفینہ کی ماما بابا کی پرمیشن ہو تو ہم لوگ کل کی چائے سفینہ کے گھر پہ پیئے تاکہ سفینہ کے ہاتھ بنے ہوئے کھانوں سے متفید ہو…
اوہو اتنی مشکل اردو تم تو میڈیکل پڑھ رہے ہو یا مرزہ غالب ہاہاہاہا
اچھا خیر سفینہ تم بتاؤ…
ہاں ویلکم…
مگر تمہارے ماما بابا تو اعتراض تو نہیں ہوگا؟؟
ارے نہیں اگر امی بابا کو اعتراض ہوتا تو آپ لوگوں سے دوستی نہ کرتی اسلیئے میں گھر میں بتادونگی آپ لوگ آجانا….
ارے بھئی سب بولے وجاہت نہیں بولا احسان نے حیرت کا اظہار کیا.. وجاہت بھائی کی یہی کوالٹی ہے کہ بنا بولے بھی سب کہہ دیتے ہیں…
کیا مطلب سب ایک ساتھ بولے وجاہت نے باسم کو گھورا…
بھئی جب باسم بولے تو سمجھو وجی بھائی یہی چاہتے ہیں…زینب نے بات سنھبالی….
اچھا پھر ڈن میں چلتی ہو خدا حافظ….
گرہ لگائیں۔ کیا ہے عشق تو اعلان کیوں نہیں کرتے
وھاٹس ایپ گروپ: دیــــــــارمیـــــــــــر سلسلہ : گـــــــرہ لـــــــگائیں تاریخ : 17/9/024 مصرع نمبر: 295 کیا ہے عشق تو اعلان کیوں...