(Last Updated On: )
جب کوئی شعلہ جوّالہ مائل فنا ہوتا ہے تو ضرور احساس پر ضرب لگتی ہے اور اس طرح کبھی نظم میں اور کبھی نثر میں ضرب کے ارتکاز کے مماثل کچھ نہ کچھ لکھ لیتا ہوں یا کہہ اٹھتا ہوں
اس ذیل میں ایک اور مضمون ’’چار فردوسِ مکان‘‘ (شائع شدہ ہفت روزہ ’’برگِ آوارہ‘‘ حیدرآباد) بھی قابلِ شمولیت تھا۔ پردیس میں رہ کر پرانی فائلوں سے حاصل نہ کر سکا۔
٭٭٭