(Last Updated On: )
وہی جو خبرِ تازہ بن رہی ہے
بڑی مدت سے وہ لکھی ہوئی ہے
خوشا وہ ذات جس کی ذات ہوں میں
خوشا وہ بات جس کی بات ہوں میں
خوشا وہ خور کہ جس کی روشنی ہوں
خوشا وہ رات جس کی رات ہوں میں