(Last Updated On: )
وہ ہنس رہا تھا دور کھڑا اور چند لوگ
لے جا رہے تھے اس کو کفن میں لپیٹ کر
***
عاطف جاوید
ہم سے اداس پیڑ کی شاخیں لپٹ گئیں
سمجھا ہماری بات وہ اکثر کہے بغیر