(Last Updated On: )
کی ہے لڑکے کو عطا صانعِ فطرت نے وفا
اور ہی شے کوئی رکھ دی ہے مگر لڑکی میں
یعنی اے جانِ وفا ہائے ری تم ہائے ری تم
نظر آتی ہو تمھی تم مجھے ہر لڑکی میں
۳۰ دسمبر ۲۰۱۰ء