ڈاکٹر محمد وسیم انجم (اسلام آباد) بہت اچھا مضمون لکھا ہے۔اللہ تعالیٰ یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔آمین۔
قمرالنساء (گلبرگہ) اپنی یادوں کو مختصر اور پیار بھرے انداز میں سمیٹا ہے۔اپنی ماں کے لیے پیار اور احترام ان کی تحریر سے بھی جھلک رہا ہے۔مبارک ہو۔
ہانی السعید (مصر) بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔اللہ مزید توفیق عطا فرمائے۔آمین۔
درِ ثمین انور(جرمنی) بہت اچھا لکھا ہے۔ویری نائس،۔دو آنکھوں والا ڈینڈا۔۔واہ
قانتہ قدیر(لندن) شازی نے ماشاء اللہ بہت ہی پیارے طریقے سے باجی کی شخصیت کو اجاگر اور باجی سے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے۔
رضوانہ کوثر(جرمنی) بہت اچھا لکھا ہے۔
طیبہ حنا (امریکہ) Very Nice
محمود قریشی (خان پور) خوبصورت مضمون ہے۔
سہیل اقبال(کینڈا) بہت خوب لکھا ہے۔
طارق محمود حیدر(جرمنی) Very good and emotinal in the end.
امبرین شاہ (جرمنی) خوبصورت یادیں۔۔۔رب تعالیٰ آنٹی کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس کا اعلیٰ مقام حاصل ہو۔آمین۔
عثمان بھائی! آپ بہت ہی خوش قسمت ہیں کہ آنٹی نے آپ کے ہاتھوں میں دَم توڑا۔آپ پھر وہی سب سے چھوٹے ۶ سالہ شازی امی کے ہمراہ رہے۔God Bless You!
عبدالعزیز بھٹی (جرمنی) بہت پیارا لکھا ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ درجے عطا فرمائے اور آپ سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔آمین۔
کنول تبسم (اسلام آباد) بہت اچھا لکھا ہے سر جی۔۔۔۔آپ کے سب بچے اپنے والدین سے بہت محبت کرتے ہیں۔اللہ پاک میم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دیں۔آمین۔
لیاقت علی (دہلی) ماشاء اللہ۔۔۔والدین کی تربیت کا اثر ہے۔
ڈاکٹر عزیز الرحمن (آسٹریلیا) اشکبار Excellent Article, Again
چودھری شکور (جرمنی) ماشاء اللہ۔۔۔بڑے اعزاز کی بات ہے۔
جمیل احمد (جرمنی) Very Nice