بیدل اپنی زبان کے خالق بھی ہیں اور موجد بھی ۔ انہوں نے اپنے کلام میں بیشمار انوکھی تراکیب و اصطلاحات استعمال کی ہیں ۔ جن سے بیدل کی سحر کاری اور تحیر کاری عیاں ہے۔ بیدل برہنہ گوئی اور سہل نگاری کے بجای معماتی لہجہ اور مشکل پسندی کے المبردار ہیں۔ بیدل کے یہاں دو حرفی، سہ حرفی تراکیب بکثرت ملتی ہیں چہار حرفی تراکیب کے مقابلہ پنج حرفی و شش حرفی تراکیب خال خال ہی ملتی ہیں ۔ ذیادہ تر تراکیب سے تصنع و تکلف کا شائبہ نہیں ہوتا۔ البتہ بعض تراکیب گنجلک اور معمائی کیفیت کی حامل ضرور ہیں۔ میں نے بیدل کی غزلیات سے ان تراکیب کو الگ کر کے مرتب کیا ہے اس سلسلہ میں حمید رضا قلیچ خانی صاحب کی “اصطلاحات نسخہ پردازی در دیوان بیدل” سےبھی میں نے استفادہ کیا ہے قلیچ خانی نے بطور نمونہ بعض اصطلاحات کی شرح بزبان فارسی لکھی ہے ۔ لیکن بیدل کی اصطلاحات پر مزید کام کی ضرورت ہے ۔ دو حرفی، سہ حرفی اور چہار حرفی تراکیب کے مقابلے میں پنج حرفی اور شش حرفی تراکیب کی تعداد بہت کم ہے۔ بیدل کی یہ خلاقی رشک صد نگارستان چین اور بیشمار معنویت سے لبریز ہے۔ جسکا ذکر آگے آئیگا۔ بیدل کی ترکیباب گنجینۂ طلسم معانی ہیں ۔ اور انکی ذاتی تخلیق ہیں۔
دو حرفی تراکیب
نیرنگ خیال،اقبال جنون، نگین شہرت، سنگ وقار، محیط آغوش، رقص بسمل،حضور وحدت، انشاء تحیر،
آفت آثار، جریدہء آثار، بوی اثر،ربط اجزا، اجزای دہر، اشارت کدہ (ناز) سرِ رنگ ( رنگ سر رنگ ریختن) اوراق معنی،مخالف اثر، اجزای نگاہ، انتخاب ادا، برات تازگی، برات خواب،برات مسلمی، برات ہلالی، برات آزادی، بیاض چشم ، ،بیاض سحر،باغ بیرنگی، برات رنگ ، دیوار رنگ،دفتر انتخاب، الوان نعمت، فتح باب، بہزاد قدرت، رگ تخیل،تراش خامہ، شوخی تجرد، پر طاوؤس، داغ جبین، تمغای وفا، جریدہء آثار، جزو دیگر، جزو محقر، جریدہء حاجت، احاطہ جلد، ہزار جلد،، حرف سلف، حرف ریایی، حرف عنصر، یک نوا، حکم خامشی، حکم دوسر، حکم لو کشف، حواشی حیرت، شور حواشی، حسرتِ صریر، بار مشق، تقریر خامہ،انتخاب دفتر،مصرع موزون، ورق انتخاب، داغ انجام، انشای تغافل، بہار انشا، فرد باطل، رگِ گل، خامہء بہزاد، بیاض دیدہ، خامہ پرداز، پردہءتحقیق، پردہ لفظ،، پر کار بیخودی، پرکار ہمت، تختہء مشق۔ خامہء تحریر، تصور خام، کلف تصور،ٍتصویر انتظار، ساغر تصویر، شعلہء تصویر، لشکر تصویر، تمثال غیر، جریدہء راز، جوہر ناطقہ، رنج حنا، رنگ جستہ، رنگ جولان، رنگ خوبی، رنگ خیال، تعلق رنگ، خامہ نوا، زخم زبان، خط جادہ، خط کہکشان،بہار خط، خیالِ خطا، خیال گل، خیال نگاہ، جبین خیال کانون خیال۔ ویرانہء خیال،دیوان صبح ، رشتہء شمع، بالغ نظران، حیرت رقمی، یک قلم ، یک رقم ،رنگ اقبال، رنگ قبولی، بزم رنگ، شکست رنگ، گردش رنگ،موج ریگ، حلقہء زنجیر، بین السطور، خط تسلیم، خطِ توہم، جامِ معانی، جبہء مقبلان، جنون سبقان، دست چنار، زخم جدائی، ساغر فرصت، خط سیرابی، غبار رمیدہ، فرمان نجات، نسخہء موج، عبرت خفتگان، آستینِ خیال، آئینہ داری ، بہار خیال، خیال دوست، طاوؤس خیال، محو خیال، وحشیان خیال، دفتر حیرت، رقم عرق، قلم عفو، مشت پر،صریر خامہ، صفحہء آیینہ، صورت ایجاد، طراح تجدید، طراح چمن، طرح قیامت، عرض آہ، عنوان نگین، مشت غبار، غبار دل۔ غبار نظر،اندوہ قلم ، اعتبار قلم، شق قلم، کارگاہ فطرت، کارگاہ نقش پردۂ اظہار، تجدید، عرض ہستی، شرار کاغذ، شیون کاغذ،خندہء گل، کتاب آرزو، کتاب آسمان،صلح کل،کلک دود، لوح دل،مانی آرزو،تشنہء مثال،مد نظر، مد فرصت، مد نالہ،مشق آہ ، مشق چلیپای،مشق نگاہ،مصرع ابرو ہا، موج گہر،، مکتوب استخوان، کیفیت آغاز، مکتب وہم، موی چینی، موی میان، نقش مہر، نامہء آئینہ، نقش بوریا،نقش پیمان، طاقچہ رنگ، آغوش نقش، زر نگاہ، تلوین نگار، نگین شہرت نگین کندہ، سادگی ورق، نقد ہنر، رگ یاقوت، دکان ہنر، شتاب نویسی، نقطہء چند،۔ نقش بوقلمون، نقش اسکندر، نقش امکان، بساط فغفور، کامہء نقاش کج خیالان ، ٖغفلت نشان، عبرت گاہ ،نشان اشک ، نسخہء ہستی، نسخہء پریشان، نسخہ فروش، آرام دل، جمعیت دل، رنگ افسردہ، رنگ بنا، رنگ کلف، آفتِ رنگ، نامہء عرض ، صریرِخامہ۔ نوبت رنگ،سواد مردمی، سواد مدعا،سیاہ قلمان۔
سہ حرفی تراکیب
نغمۂ تار نفس، سواد عالم اسباب، خانۂ چشم خیال، خانۂ چشم خیال، گردشِ رنگ قناعت، قلزمِ تشویش ہستی، توفیق کعبۂ دل، تگ و پوی وصال، ہنگامۂ زبونئ ہمت ، شبہ ء آثار زندگی،عالم آثار رنگ،محرم مکتب آثار، گرم انتخاب اعتبارات، ربط اجزاء تعین،ربط اجزاء عناصر،حیرت احکام تقویم،محتاج حک و اصطلاح،انتخاب سطر پیشانی، انتخاب کلک صنع،انتخاب گلستان ہند،انشای خط صمد،تحیر انشای مطالب، تماشای بہار انشاء، سفارش نامہءآئینہ،
صفحہء انشای قدرت،اوراق نسخہ ءوہم،تقدیرِ اوراقِ خزانی، دفترِ اوراقِ گل،سیر اوراقِ لالہ،شکستِ فرد باطل،کمینِ صفحہء باطل،برا تِ رزق شاہان،برات عشرت دہر، برات گل بی خار،انتخاب براتِ آزادی،شرارِبرگِ کاہی،انتظارِ کلکِ بہزاد،دماغِ خامۂِ بہزاد،رنگ خامہء بہزاد،نقش خامۂ بہزاد، پردۂ اسرار تبسم،پردۂ تصویر صبح ، ،پردہء چشم ناتوان،پردہء خیال تعین،پردہء رنگ اشارت،پردہء رنگ ہوش،پردہء ناموس ہستی،پردہء نیرنگ ہستی، تختہء مشق غرور، تعطیل مشق درد، درس شکستہ رنگی، درس نیرنگ غفلت، دور باش نیرنگی، خدنگ مشق تلاش، تختہء مشق خیال ،خط پرکار کمال،تحریر انشای مطالب،موی کلک تحریر،مایل تحریر سجود، کاغذ آتش رسیدہ، کاغذآتش زدہ، شرار کاغذ عشرت، لوح آئینہء اعتبار، گرہ ضبط نفس، مسطر موج سراب، عشق موزونی کمال، تختہء مشق کدورت، انتخاب مصرع موزون، فضول مکتب رنگ، مطلع دیوان صبح، مضمون ہای مکتوب محبت، دم تکلم میم، نقاش صنع امکان، صد نگارستان چین، تختہء مشق جلوہ، تختہء مشق حوادث،تختہء مشق خیال،ترتیب مکتب اظہار،پرداز رنگ صحیفہ حقیقتِ خدا،کلف تصور زندگی،جلوہء تصویر قالی، حیران تصویر خویش، حیرت تصویر ہند،ساز مجلس تصویر، چراغ مجلس تصویر، رنگ ارژنگ کامرانی،،رنگ الفت تعمیر، آلودہء رنگ تمنا، خیال عالم بیرنگ، شکست رنگ آغوش، سطر عنوان عجز، انتخاب سطر پیشانی، سواد پیشانی شمع، رقم ساز مکتوب عنوان وہم، قلم خوردہء مژگان تغافل، بیاض دیدہء یعقوب،بیاض عارض رنگین،بیاض گردن موج، بیاض گردن مینا،بیاض بینش افروز،بیاض نسخہ عبرت،تصویرِ پردہء دنیا، انتخاب نسخہء وہم
چہار حرفی تراکیب
پردۂ چشمِ غلط بین، کارگاہِ حشرِمعانی،قلمرو مشق سیاہ کاری، کارگاہ حشر معانی،اظہار خط مطلب ہستی، انقیاد ہواداری طراوت رنگ، تمکین خرام خط اعتدال ، عرض ہنگامہء خط پرکار،مدّ الف آیت خوبی،ابجد دستگاہ پیدائی،
تصویر مزار اہل دل،بہ رنگ شعلہء تصویر،بہ رنگ غنچہء تصویر آرائش ترتیب اوراق کمال،ابجد طفلان دبستان گل، انتخاب نسخہء موزون آب،تماماشای خط نورستہ، انتخاب نسخہء جمعیت ہستی، گرم انتخابات نسخہء ناز، عرض ہنگامہء خط پرکار،سر مشق تار موی، پرداز دبستان گل ،وضع تحریر علم مطلق ، نقش پای شمع تصور، خیال اندیش تصویر محال، نقطہء بے نیاز نُہ جدول، رقم آرای احسن تقویم، جوہر نمایان تیغ خیال، صدای خوش شکست رنگ،سواد کلک تقدیر روشن، کتاب تماشای بحر سواد، معنی سواد نسخہء اشک، حیران صنعت قلم مانی، طراح آشیانہء گلزار عندلیب، طراح تجدید حق اندیشی، کمند وحشی عیش رمیدہ، سحر پرداز نسخہء دیگر، ، غیر غبار خیال شخص، حرف حرف کتاب آگاہی، معنی تراش گردہء خویش، بہار فرصت مشق جنون، خدنگ مشق تلاش نو، ، طراوت نگاران حسن مقال، نقش نگین خانہء ہوس،صنعت مصور رنگ حنا،خاتمہء دفتر طول کلام،خط اعتبارات نیرنگ ناز، خط تسخیر خواب پا،خط مستقیم ادبگاہ راستی،خط نیرنگ دیوان حقیقت، تمکین خرام خط اعتدال،عرض ہنگامہء خط پرکار، معنی شناسان خط شوق، خیال آوارہ ء نیرنگ ہوش،بیخود احرام گلزار خیال ، غیر نقش شکست رنگ،صدای خموش شکست رنگ، صنعت مصور رنگ حنا،مشق مجہول رنگ گردانی، غیر غبار خیال شخص، حکم نقاش قدرت بیچون، نقاش تصویر خدا دانی، خیال عالم بیرنگ، درد سر جہان رنگ، خاتمہء دفتر طول کلام، معنی شناسان خط شوق، شیرازہ بندی اجزای ہای پری،صورت بے معنی ہستی، طراوت نگاران حسن مقال، نقد ہنر ہای ارباب حال،مانی کارگاہ فطرت،ہوس کدہء رنگ اعتبار،
پنج حرفی تراکیب
نقطہء ، آرائش ترتیب اوراقِ کمال،مست خیال می کدہء نر گس،پری خانہء صد رنگ امید،دشت و روی صفحہء ادراک،نسخہء اصل صورت و تمثال،صورت نگار انجمن بے نیازی، صورت پش و رخ کار،ستم زدہء حکم سر نوشت،پری خانہء صد رنگ امید، تصویر حسن و قبح جہان ،مصور بہزاد نقش مانی رنگ، ترتیب این نسخہء سحر کار، نالہء تحریر مضامین تمنای تو، تصویر خود فروشی لب ہای خامش، مشتاق رنگ آمیزی تصویر دل، نسخہء اصل و صورت تمثیل، حرف صورت نگار کن فیکون، سر بہ مہر اشک طومار، نقش نیرنگ روز گار اطفال،خم و پیچ لغزش خامہ ہا، خیال جزبہ افتادگان دشت شوق، مضمون خط مشکین سلاسل، موج بے رنگی خیال دل، یک رنگی تالیف دو گلزار، ، شیرازی بندی ہای اجزای پری، چشم بند خیال بافی نور، سر خط آرای صفحہء خطاط ، طاہر رنگ رشتہ برپا، ، محو خیال خانہء حیرانی خود، نسخہء خیال فریب نہ آسمان،مکتب ادب رقمان رموز عشق، مشتاق رنگ آمیزی تصویر دل، سر خط اقتضای صفحہء خاک، یک نگاہ تماشای مشق طرب.
شش حرفی
نقش کارخانہ آثار خوب و زشت، حیرتِ اوراقِ رنگ و بو رقم، سر بر خط تسلیم فرمانِ خطا، عبرت و سیر سواد نسخہ ء ہستی، خط بسم اللہ دیوان بی رنگی،، بہ رنگ سودنِ دست پشیمانی،خجلت نیاز بیہدہ کوشِ رنگ ۔
ہفت حرفی/ ہشت حرفی تراکیب
الف و لام مکتبِ کج و راست، بیاض چشم آہو از سواد بر آمدن ،بی ما حصل مشق دبستان وجود،تراکیب حرف و سطر کتاب کون و فساد، ہلاک حیرت تصویر آں حسن جہاں ۔
ڈاکٹر شہباز ملک پہلا پنجابی پی ایچ ڈی
ڈاکٹر شہباز ملک پنجابی زبان و ادب کی دنیا میں ایک مشہور و معروف نام ہیں۔ وہ پاکستان میں پنجابی...