(Last Updated On: )
رفیق شاہین(علی گڑھ)
تجھے سجتا نہیں دلگیر ہونا
خوشی کو رنج سے تعبیر کر
اُمیدیں حلقۂ زنجیر مت کر
تجھے سجتا نہیں دلگیر ہونا
اگر ٹوٹا بھی ہے دل کا کھلونا
تو رو کر عشق کی تحقیر مت کر
تجھے سجتا نہیں دلگیر ہونا
خوشی کو رنج سے تعبیر مت کر