حرا کے ڈر سے ارسل عائشہ کو بار بار گھر چلنے کا کہتا ہےعائشہ ارسل کے اس طرح بدلنے والے رویہ کو محسوس کر رتی ہے ۔
ارسل کیا ہو گیا ہے آپ یوں بار بار گھر کے لیے کہہ رہے ابھی ہمیں آئے ہوئے ٹائم ہی کتنا ہوا ہے ۔
سب ٹھیک تو ہے ۔۔۔؟؟؟
ارسل خود کو ٹھیک کرتے ہوئے محبت بھرے لہجے میں بولتا ہے
کچھ نہیں ہوا میری جان میری پیاری عائشہ ۔۔۔
بس یونہی کہہ رہا تھا ہونا کیا ہے ۔۔۔
ٹھیک ہے ارسل ہم تھوڑی دیر میں چلے جاتے ہیں میں زینی کو بتا آؤ ۔
عائشہ ارسل کو وہی چھوڑ کے زینی پاس چلی جاتی ہے ۔
حرا موقع پاتے ہی ارسل کو یوں اکیلے دیکھ کے جلدی سے ارسل کے قریب آ کے کھڑی ہو جاتی ۔
ارسل موبائل میں لگا ہوتا ہے اس طرح حرا کو یوں پاس دیکھ کے سائیڈ میں ہونے لگتا ہے ۔
کہ حرا ارسل کو روک لیتی ہے
حرا پلیززز ادھر کوئی بھی تماشہ نہیں لگاؤ ۔
اپنی عزت کا خیال تو تمہیں ہے نہیں کم از کم میری عزت کا خیال کر لو ۔
میری بیوی مجھے بہت عزیز ہے ۔میں نہیں چاہتا کے تم جیسی کی وجہ سے ہماری محبت میں کوئی غلط فہمی آئے ۔۔۔۔۔
عائشہ کو آتا دیکھ حرا ہسنے کا ناٹک کرتی ہے جیسے ہی عائشہ قریب آئی حرا ارسل سے کہتی ہے سر ہم آج کی کچھ حسین یادوں کو خود کے پاس سیو کر لیں
موبائل نکال کے ارسل کے ساتھ کھڑی ہو کر عائشہ کو تصویر بنا نے کا کہنے لگتی ہے ۔۔۔۔
عائشہ ارسل کو عجیب اکھیوں سے دیکھتی ہے ۔جس سے ارسل کے منہ پہ بھی پریشانی صاف واضح ہوتی ہے ۔
پلیززز میم ۔۔۔کیا میں عائشہ کہہ سکتی ہو آپ کو ۔۔۔۔۔؟؟
جی جی ضرور عائشہ کہے ۔
تو عائشہ آپ برا نا مانئے گا میں ارسل سوری سر ارسل ساتھ یوں تصاویر بنانے لگی ہو ۔۔۔۔ اور آپ کو ہی کہہ رہی ہو تصویر لینے کے لیے ۔۔
۔۔۔۔۔۔وہ دراصل کیا ہے نا ! ارسل میرے سر ہے اور اتفاق سے یوں مجھے شادی میں ملیں ہیں ایسے اتفاق بھی قسمت ساتھ ہی ہوتے تو بس اسی لیے ۔
حرا ہستے ہوئے ارسل کی طرف منہ کیے عائشہ کو کہتی ہے۔۔۔۔
عائشہ نا چاہتے ہوئے بھی کچھ عجیب محسوس کرتی ہے۔۔۔
نہیں اٹس اوکہ ۔۔۔میں کچھ بھی کیوں سوچوں گی مجھے میرے شوہر کی محبت اور خود کے رشتے پر یقین ہی بہت ہے۔۔۔
ویسے بھی ارسل آفس میں دن میں سو لڑکیوں سے ملتے ہیں اب ضروری تو نہیں مس حراکے اب ارسل ہر ایری غیری کو منہ لگائے۔۔۔
یہ بات سن کے حرا کے چہرے کے رنگ بدلہ جاتے ہیں اور وہ کچھ نہیں بولتی ۔۔۔۔
موبائل پکڑ کر سائیڈ پہ نکل جاتی ہے ۔۔
عائشہ پلیزززز اب ہم گھر چلےمیرے سر میں درد ہو رہا ہے ۔۔
ٹھیک کے میں ویسے بھی یہی منے آئی تھی کہ گھرچلتے ہیں ۔۔۔۔۔
سارے راستے عائشہ خاموش رہتی ہے ۔اور شاید ارسل نے بھی کسی وجہ سے چپ بہتر سمجھی۔۔۔۔۔
✨✨✨✨✨✨
گھر آکر امی ابو کو دیکھتے ہیں جو لائٹ آف کیے سو رہے ہوتے ہیں ۔۔۔۔
کمرے میں آکے ارسل کہتے چینج کرنے چلا جاتا ہے ۔۔۔
عائشہ چوڑیاں اترتے ہوئے یونہی چپ بیٹھی ہوتی ہے جب ارسل آکے کہتا ہے ۔۔۔
عائشہ جی کیا ہوا جو چپ ہے اب ہمارے خلاف ایسی کونسی باتیں سوچیں جارہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ارسل شرارتی لہجے میں کہتا ہے ۔۔
عائشہ سپاٹ سے لہجے میں بولتی ہے ۔سہی ہے ارسل میں آپ کے خلاف باتیں ہی تو سوچتی ہو ۔ آج تک خلاف ہی تو رہی ہوں۔اود تو کچھ کیا نہیں ہے ۔
ارے بس بس عائشہ میں نے مذاق میں کہا تھا سیریس کیوں لے رہی ہو ۔کیا ہوا ہے جس بات کے لیے پریشان ہو ۔۔۔؟؟
کچھ نہیں ارسل بس مجھے لگا آپ سچ کہہ رہے ہیں ۔۔۔
اچھا اب سو جائے صبح پھر جلدی اٹھنا ہے اور بہت سے کام ہے
صبح زینی کی بارات بھی ہے ۔۔۔اور میں نے عروہ کو بھی ساتھ لے کہ جانا ہے۔۔۔۔ ہم جاتے ہوئے عروہ کو بھی پک کر لے گے ۔۔۔
عروہ نے امی سے بات کر لی تھی ۔۔۔ ویسے بھی میری بہن عروہ بھی تو زینی کی اچھی فرینڈ ہے
اس نے مجھے الگ سے انوائیٹ کیا تھا اور عروہ کو الگ ۔۔۔
عائشہ خوشی خوشی بتاتے ہوئے لائٹ آف کرتی ہے ۔۔۔
اور کمبل لے کہ سوجاتی ہے ۔۔۔
لیکن اس رات ارسل کے دماغ سے حرا کی کچھ باتیں اٹک سی جاتی ہے جن کو سوچ سوچ کے وہ نیند سے دور رہتا ہے ۔
"حرا کا اس کے ساتھ پک لینے کا کہنا ۔حرا کا اس کے لیے جان دینے کا کہنا محبت کے الفاظ جو وہ عائشہ سے اقرا کرتے ہوئے کہتا تھا ۔۔۔۔”
وہ خود کے لیے سننا ۔۔۔۔ میں شادی شدہ ہو پھر بھی اس طرح محبت کیا واقعی ہو سکتی ہے ۔؟ وہ خود سے سوال کرتا ہے ۔۔۔۔
یہ سب سوچتے اسے اچانک عائشہ کا خیال آتا ہے جو بالکل اس کے ساتھ آرام سے بے خبر سو رہی ہوتی ہے ۔۔۔
وہ عائشہ کی باتیں یاد کرتا ہے جو اس نے حرا سے کہی ۔
پھر خود سے کہتا ہے کیا ہو گیا ہے ارسل تمہیں تم کیوں اس کی طرف مائل ہو رہے ہو ۔۔؟ تمہارا گھر ہے خوبصورت بیوی ہے تمہاری ۔خود سے کہتے ہوئے وہ سوچتا ہے کہ صبح کسی نا کسی طرح عائشہ کو بارات پہ جانے سے منع کر دے گا ۔۔۔
یہی سب سوچتے وہ نیند کی وادیوں میں گم ہو جاتا ہے ۔۔۔۔
❣️❣️❣️❣️❣️
عائشہ کی آنکھ صبح آٹھ بجےکھلی۔وہ جلدی سے ٹائم دیکھتی ہے آٹھ بج گے جلدی سے اٹھ بیٹھی ۔۔۔
آج تو الارم بھی سنائی نہیں دیا ۔۔
ارسل اٹھے جانا نہیں کیا۔۔۔۔۔۔۔؟
نہیں”
کیوں کیا ہوا طبیعت تو ٹھیک ہے نا ارسل آپ کی۔۔۔۔؟؟
نہیں ٹھیک بخار ہے۔۔۔ عائشہ نے جلدی سے ارسل کا بازو پکڑا ۔۔۔۔۔
اوہہووووو ارسل آپ نے مجھے کیوں نہیں بتایا آپ کو بخار ہے
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
جب قانون موجود نہ ہو۔۔۔۔ ایک حیرت انگیز سچا واقعہ
یہ 1 نومبر 1955 کی بات ہے کہ جان گلبرٹ گراہم نامی ایک امریکی شہری کہ جس کا اس کی...