فرزانہ یاسمین (رحیم یار خان) بہت سادہ انداز میں لکھا گیا یہ مضمون دلی جذبات کی بھر پور عکاسی کرتا ہے۔اور جس سادگی اور دل سے لکھا گیا اسی طرح دل پہ اثر انداز ہوا۔یہ ایک بیٹے کا اپنی ماں سے محبت کا بر ملا اظہار ہے۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
رضوانہ کوثر (جرمنی) بہت خوب۔ماشاء اللہ
نازیہ خلیل عباسی (ایبٹ آباد) ماشاء اللہ۔۔۔ Very Nice
اسحاق ساجد (جرمنی) ماشاء اللہ ،اچھے انداز میں حق ادا کیا۔
محمود قریشی (خان پور) امی کی یادیں،سادہ لفظوں میں یادگار تحریر ہے۔
فوزیہ مغل (جرمنی) سادہ اور بہت ہی خوبصورت انداز۔بہت خوبصورت مضمون،عام فہم اورخوبصورت الفاظ میں ماں سے محبت کا اظہار
درّ ِ ثمین انور (جرمنی) Very Nice ماشاء اللہ
ڈاکٹررضینہ خان (دہلی) بہت اچھا۔
محمد مدثر (گلبرگہ) سادہ الفاظ میں، نہایت عمدہ مضمون
سہیل اقبال (کینڈا) ماں کے بارے میں جتنا لکھا جائے کم ہے۔شعیب حیدر صاحب نے جس طرح سادہ الفاظ میں اپنے جذبات لکھے وہ قابلِ تعریف ہیں۔بہت بہت مبارک باد!
عظیم انصاری (کولکتہ) دل کو چھو لینے والی تحریر ہے۔مبارکباد اور دعائے سلامتی۔
زارا حیدر (بدین،سندھ) ماشاء اللہ حیدر صاحب۔کمال کا کام کیا ہے آپ کے بچوں نے۔
ارشدخالد (اسلام آباد) سادہ الفاظ میں ماں کے ساتھ بیٹے کی محبت کا والہانہ انداز۔
سعید شباب (خان پور) شعیب کے مضمون کی سادگی بہت اچھی لگی۔والدہ سے محبت فطری جذبہ ہے اور شعیب نے اس جذبے کا بڑے اچھے انداز سے اظہار کیا ہے۔
کنول رعنا نوشی (ملائیشیا) زلفی کی یادوں نے اداس کر دیا۔
نذیر بزمی (خان پور) شعیب حیدر کی یادیں اپنی سادگی کے ساتھ دل پر اثر کرتی ہیں۔
سمیرا (ربوہ) Very Nice