(Last Updated On: )
ح۔ق: کم عمری میں شادی ہوئی تھی۔میری عمر اٹھارہ سال اور مبارکہ کی عمرچودہ سال۔ہم دونوں ہی ایک دوسرے کے لیے تحفہ تھے۔خوشیوں سے زیادہ مبارکہ نے زندگی میں میرے دکھوں کو بہت شئیرکیا ہے۔ آج تک کر رہی ہے۔زیادہ تر مجھے مبارکہ ہی تحفے دیا کرتی ہے۔یہ مذاق نہیں، حقیقت ہے۔ہم اپنی ازدواجی زندگی کے ۴۶ سال مکمل کر چکے ہیں۔الحمدللہ۔
(مطبوعہ سنڈے میگزین روزنامہ نوائے وقت۔لاہور۔۸؍اکتوبر ۲۰۱۷ء۔انٹرویو خالد یزدانی)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔