ارسل صبح آفس پہنچا تو سامنے ہی حرا سے ملاقات ہوئی ۔۔۔ ۔۔۔۔
کیسے ہیں ارسل۔۔۔؟؟؟؟
ٹھیک میں تم کیسی ہو حرا۔۔؟؟؟
ٹھیک میں بھی ۔۔۔
آج بہت اچھے موڈ میں لگ رہے ہیں سب ٹھیک تو ہے ۔۔۔
ارسل ہسنے لگتا ہے ۔۔۔ہاں ہاں سب ٹھیک ہے اب ضروری تو نہیں ہر بار تم سے غصہ سے ہی بات کروں ۔۔۔۔۔
آج کا دن تو پھر بہت اچھا ہے میرے لیے ۔۔۔
ہممم شاید ۔۔۔۔۔
میں نے رات کو حرا کے بارے میں جو سوچا شاید وہ اسے بتانا چاہیے۔۔۔۔
حرا بات سنومیری۔۔۔۔۔ بولے ارسل ۔۔۔۔
حرا مسکراتے ہوئے ارسل کو دیکھتی ہے ۔۔۔
حرا میں نہیں چاہتا تم کچھ اور سوچوں ۔۔۔۔ ہم اچھے دوست بن سکتے ہیں اور اس سے زیادہ کچھ نہیں ۔۔۔
میں تم سے بات کروں گا لیکن شادی نہیں میری شادی ہو چکی ہے ۔۔۔
حرا نے سوچا کہ ارسل یہاں تک آگے ہو باقی شادی تک بھی آجاؤ گے ۔۔۔۔
ہممم ارسل آپ نے مجھے دوست مان لیا یہی بہت ہے میرے لیے ۔۔شاید میں بھی کچھ زیادہ ہی بہک گئی تھی ۔۔۔
اوکہ پھر ارسل ہاتھ ملائے اس بات پہ آج سے دوست ہم۔۔۔۔
دونوں ہاتھ ملاتے ہیں اور ہسنے لگتے ہیں ۔۔۔۔
ی
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
یونہی پھر دوست بن کر ہی روز روز کی ملاقات باہر جانا ۔۔۔۔ارسل کا عائشہ کو آفس کے کام کا جھوٹ بول کر حرا ساتھ گھومنا ۔۔۔۔ارسل کو خود بھی اچھی لگنے لگا ۔۔۔۔۔
ارسل آج کل آپ کے باس کچھ زیادہ ہی آپ کو کام دینے لگ گے ہیں ۔۔۔۔آپ تو اب مجھ سے بات کرنے سے بھی گے صبح اٹھتے ہیں آفس چلے جاتے ہیں گھر آکر سو جاتے ہیں ۔۔۔
مجھے تو جیسے بھول گئے ہیں آپ ۔۔۔۔۔
اوووہہہہہ یاد آیا مجھے ارسل زینی کو انوائیٹ کیا ہے میں نے گھر خود بھی وہ آنا چاہ رہی تھی ۔۔۔۔۔ میں نے اس کی نند حرا کو بھی انوائیٹ کیا ہے ۔۔۔
حرا کا نام سن کر ارسل عائشہ کو دیکھنے لگتا اسے کیوں۔؟؟
ایک تو وہ آپ کی آفس کولیک دوسرا وہ میری بھی فرینڈ بن گئی ہے اب ۔۔۔جب زینی سے بات ہوتی ہے اس سے بھی ہوجاتی ہے ۔۔۔۔
پہلے تو وہ لڑکی مجھے اچھی نہیں لگی ۔۔۔لیکن میں غلط تھی وہ بہت اچھی ہے۔۔۔۔
عائشہ کپڑے ہینگ کرتی ہوئی ارسل کو بتاتی ہے۔۔۔
ارسل ہممممم بول کے بات ختم کرتا ہے
کیونکہ اس کے دل میں بھی ڈر ہے کوئی شاید وہ جان گیا تھا کہ حرا سے پسند ہے ۔۔۔
حرا کا میسج آتا ہے ۔۔۔سو گئے
ارسل فوراً جواب دیا ہے نہیں ۔۔ابھی تو نہیں سویا ۔۔۔
ارسل کس سے لگے ہیں موبائل کو اب تو چھوڑ دیں ۔۔۔ ارےےےے عائشہ میں میں کچھ آفس کے کام کی ہی بات کر رہا ہوں ۔۔۔۔ نہیں یقین تو دیکھ لو۔۔۔۔
اللّٰہ آپ کو میں یہ تو نہیں کہہ رہی کہ یقین نہیں ۔۔۔۔ آپ نے ایسے کہا ہے جیسے سچ میں کسی اور ساتھ لگے ہیں۔۔۔۔۔۔
ارسل کے چہرے کے رنگ اڑ جاتے ہیں ۔۔۔۔
شک کر رہی ہو ۔۔۔؟؟؟
شک تو نہیں بس ایسے ہی مذاق کر رہی ہو ۔۔۔۔
اچھا ٹھیک ہے کر لیں کام ۔۔۔۔
میں چائے بنا کے لاتی ہوں ۔۔۔۔
ارسل موبائل کی دنیا میں ہوجاتا ہے ۔۔۔۔
✨✨✨✨✨✨
ارسل میری جان میں کل آپ کے گھر آؤ گی ۔۔۔ اپنی بھابھی کے ساتھ ۔۔۔کل آف ہے تو اس بھانے آکر آپ کو دیکھ بھی لو گی ۔۔۔
ارسل یہ میسج سین کرنے سے پہلے ہی سوجاتا ہے ۔۔
اور صبح آٹھ کے جواب دیتا ہے ۔۔۔۔
کب آؤ گی ۔۔۔؟؟
اٹھ گئے ارسل چلے جلدی فرش ہو کر ناشتہ کر لے ۔۔۔۔پھر کچھ شوپنگ کر کے آنی ہے میری فرینڈ کے لیے ۔۔۔۔
ارسل کو بس حرا کے آنے کی خوشی ہوتی ہے ۔۔۔۔
گھر پر حرا اور زینی دونوں آتی ہے ۔۔۔۔ مبشر ان کو باہر سے ہی چھوڑ کے چلا جاتا ہے ۔۔۔۔
زینی میری پیاری شادی کے بعد شکر ہے تمہیں دیکھنا بھی نصیب ہوا ۔۔۔ ہاں بس کر دو یہ بھی میں اپنی ہمت پہ آگئی ہو ورنہ تمہارے ارادے کہاں تھے ۔۔۔۔۔
تمہاری ساس سسر کہاں ہے۔۔؟؟؟
وہ آج پھپھو کی طرف گئے ہیں۔۔۔۔۔
آؤ حرا بیٹھو کیسی ہو۔۔؟
ٹھیک ہوں ۔۔۔۔
باتوں کا سلسلہ جاری رہتا ہے ساتھ میں کھانے پینے کا بھی ۔۔۔۔ حرا کی نظریں مسلسل ارسل کو ہی ڈھونڈتی ہے ۔۔۔
کیا ہوا حرا ۔۔؟؟؟ کچھ چاہیے ۔؟
نہیں وہ بس واش روم جانا تھا ۔۔۔
اوہہووووو تو شرما کیوں رہی ہو آؤ میں تمہیں لے چلو ۔۔ میرے روم میں۔۔۔
نہیں آپ باتیں کرے مجھے بتا دیں کہاں ہے ۔؟؟؟؟
ہمم وہ سامنے میرا روم میں چلی جاؤ۔۔۔
عائشہ زینی ساتھ باتوں میں مگن ہوجاتی ہے ۔۔ آخر دونوں اتنے ٹائم بعد ملی تھی ۔۔۔
حرا روم کا دروازے جیسے ہی کھولتی ہے سامنے ہی ارسل بیڈ پر لیٹا موبائل دیکھ رہا ہوتا ہے ۔۔۔۔
حراجلدی سے دروازہ بند کرتی ہے ۔۔۔
ارسل آپ ادھر آرام کر رہے میں کب سے باہر بیٹھی آپ کو دیکھ رہی ہوں۔۔۔
حرا تم ۔۔؟؟؟ تم کب آئی اور روم میں عائشہ نے دیکھ تو نہیں لیا ۔۔۔ ؟؟
ارسل گھبراہٹ میں جلدی جلدی پوچھتا ہے ۔۔۔
نہیں اس نے ہی بھجا ہے ۔۔۔۔
یہ ہے ہمارا روم ۔۔۔ حرا ارسل کو دیکھتے ہوئے کہتی ہے ۔۔۔
ایسے کیا دیکھ رہے ہیں ارسل ہماری شادی کے بعد یہ ہی ہو گا ہمارا کمرہ آپ کا اور میرا ۔۔۔۔
حرا شادی ۔۔۔۔۔۔ ؟؟
تو کیا ارسل آپ اب بھی مجھ سے یہی کہے گے کہ آپ کو مجھ سے محبت نہیں ۔۔۔۔ ؟؟؟۔ آپ دل سے سوچے کیا میں پسند نہیں ہوں آپ کو ۔۔۔؟؟
حرا پسند ہوں لیکن شادی اور محبت۔۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹر شہباز ملک پہلا پنجابی پی ایچ ڈی
ڈاکٹر شہباز ملک پنجابی زبان و ادب کی دنیا میں ایک مشہور و معروف نام ہیں۔ وہ پاکستان میں پنجابی...