(Last Updated On: )
بِھینگا پن Scuint (سکونٹ)
تعریف: اس مرض میں مریض آنکھ کو گھما کر اور اوپر نیچے کر کے دیکھتا ہے۔
وجوہات: بخار، کمزوری، معدہ اور انتڑیوں کی بیماریاں، دانت نکالنا، پیٹ کے کیڑے، نظر کی کمزوری، گوہانجنی اور بھینگے پن کی نقل اتارنا وغیرہ اس کے اسباب ہیں۔
علاج: اصل سبب مرض کو رفع کرنے کی کوشش کرنی شاہیے، بعض اوقات مقویات کے استعمال سے یہ مرض رفع ہو جاتی ہے۔ ورنہ اس مرض کا شافی علاج اپریشن ہی ہے۔
کمزوری نظر کی وجہ ہو تو عینک لگانا بھی مفید ہوتا ہے۔