سفینہ گھر آکر بھی الجھن کا شکار تھی سوچتے ہوئے سفینہ لیٹ گئی پر لیٹتے ہو سفینہ کو مشعل کا خیال آیا..ارے کافی دن سے مشعل سے بات نہیں ہوئی خیر اللہ مالک ہے جو ہوگا اچھا ہی ہوگا مجھے اپنی پڑھائی پر توجہ دینی چائیے….امی کل ہم مشعل کی طرف چلے؟؟؟؟دو دن میری چھٹی ہے…ہاں ہاں تمہارے بابا آجائے تو انہیں بتادونگی تاکہ وہ ہمیں لیتے ہوئے آئے شام کو خالہ کے گھر سے…اوکے امی…
___________________________
کیوں وہ لڑکی میرے حواسوں پر سوار کیوں ہے میں تو اُسے ٹھیک سے جانتا بھی نہیں..وجاہت جب سے یونی سے آیا سفینہ کے متعلق سوچ رہا تھا آخر ایسی کیا بات ہے اُس لڑکی میں……
___________________________
(دو ماں بعد)
اسلام و علیکم… اچانک خرم سفینہ کے سامنے آگیا سفینہ اُسی وقت کلاس سے نکل کر زینب وغیرہ کی طرف جارہی تھی خرم کو دیکھ کر گبھراگئی
وعلیکم سلام خیریت آپکو کوئی کام ہے؟؟؟؟جی جناب کام ہم تو آپ کو دیکھ کر سارے کام بھول جاتے ہیں….
دیکھے مسٹر میں یہاں پڑھنے آئی ہیں بہتر ہے کہ آپ اپنی حد میں رہے…
خرم مسکرا کر بولا…آپکی سادگی سے میں بڑا متاثر ہوا ہوں اسلیئے آپ سے دوستی کرنا چاہتا ہوں یہ کہتے ہوئے خرم نے سفینہ کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھایا ویسے ہی پیچھے سے وجاہت کی آواز آئی…خرم اپنی اوقات میں رہوں کیوں پرشان کر رہے ہوں اسے..وجاہت بھائی میں تو بس دوستی کررہاں ہو…..
دوستی کے بچے تمہاری ہمت کیسے ہوئی سفینہ سے ایسی بات کرنے کی یہ کہتے ہو وجاہت نے خرم کو پیٹنا شروع کردیا..وجاہت بھائی غلطی ہوگئی سوری…سوری کے بچے….
ارے ارے وجاہت بس کروں مافی تو مانگ رہا ہے….اسکی ہمت کیسے ہوئی باسم……اچھا اچھا چلو خرم جاؤں تم آئندہ خیال رکھنا چلو وجاہت سفینہ تم زینب مشا کے پاس جاؤ وہ کینٹین میں بیٹھی ہے….اچھا باسم میں انھیں ہی دیکھ رہی تھی تھینک لو وجاہت….
چل یار غصہ ٹھنڈا کروں اپنا ویسے ایک بات تو بتاؤ مجھے حیرت ہے کبھی بھی تم نے کسی کو نہیں مارا ہمیشہ ڈرانے کے لیئے ایک آدھا لگادیتے ہو مگر آج تو خرم کی ٹھیک ٹھاک خاطر کردی کیوں بھی؟؟؟؟
کیوں کیا باسم وہ سفینہ کے ساتھ بدتمیزی کررہا تھا سکی ہمت کیسے ہوئی دوستی کرنے کی….
ہاں مگر تمہیں زیادہ فکر نہیں ہورہی؟؟؟
کیا مطلب باسم؟؟؟
بھائی بات یہ ہے کہ وہ ہماری بھی دوست ہیں بلکہ میں نے اور احسان نے تو بہن کہا ہے سفینہ کو مگر لگتا ہے تو نے زیادہ فکریں پال لی ہیں اسکی طرف سے سچ سچ بتا بات کیا ہے..باسم نے مسکراتے ہوئے کہا….
ک ک کیا مطلب باسم؟؟؟
بس بس وجاہت میں نوٹ کررہا ہو کہ ہر وقت اُسی پر نظر رہتی ہیں تیری ہم ایک سال سینئر ہے مگر کبھی کسی لڑکی کو گھاس بھی نہیں ڈالی مگر……
نہیں نہیں باسم دراصل وہ دوسری لڑکیوں سے الگ ہے بہت سیدھی بہت ہی معصوم سے ہے…
ہاں یہ تو ہے آج کل کہاں ہوتی ہے ایسی لڑکیاں…
بس یار باسم یہی بات ہیں باسم کیا میں ایسا ہوں کہ اُس پر بری نظر رکھو کیا پتہ وہ کہیں انگیج ہوں چلو یار باسم میں زرا لائبریری جارہا ہو پھر 15 منٹ میں تم لوگوں کو جوائن کرتا ہو وجاہت تیز تیز چلا گیا باسم نے مسکرا کر وجاہت کو جاتے دیکھا آخر کب تک چھپوگے جگر آخر ہمیں ہی تو بتاؤ گے….
وجاہت…جی ماما…..بیٹا کیا بات ہے آج کل آپ ہمارے ساتھ نہیں بیٹھتے شام کی چائے بھی نہیں پی آج آپ نے؟؟؟؟؟
وہ ماما آج ٹائم نہیں ملا تھا مسجد جانے کا اسلیئے نماز پڑھ رہا تھا اب چائے کا کہہ دے زینب سے وہ آج پاپا لیٹ ہوجائے گے کوئی میٹنگ ہے تو ڈنر کرکے آئے گے پاپا نے کہا تھا آپکو بتانے کے لیئے….
اوکے آپ بتادو کیا کھاؤ گے بتادو میں کھانے کی تیاری کرلوں…..
ارے ماما ہمیشہ بھائی کی پسند سے بناتی ہے کبھی ہم غریب کی پسند بھی پوچھ لیں….
ویسے زینب غریبوں کو جو مل جائے کھالیں کیوں ماما……
اوہو اب تم دونوں لڑنے نہ لگ جانا ویسے بھی بیٹیاں تو مہمان ہوتی ہیں اسلیئے ہم زینب کا بہت خیال رکھتے ہیں کیونکہ یہ تو چڑیا ہے کیا پتہ کب اُڑ جائے…..
ہورر زینب نے منہ چڑایا وجاہت کو……ارے بھائی میں تو بھول ہی گئی تھی کل میرا ٹیسٹ ہے پلیز تیاری کروادیں…..
ماما دیکھا آپ نے اسکو نہ یونی میں کچھ سمجھ آتا ہے نہ کوچنگ میں مجھے ہی سمجھانا پڑھتا ہے….
فوزیہ بیگم مسکراتی نظروں سے دونوں کو دیکھ رہی تھی فوزیہ بیگم ہائی سوسائٹی میں مور کرنے کے باوجود نماز روزے کی پابند تھی اور بچوں کو بھی یہ ہی عادت ڈالی تھی بلال صاحب کبھی نماز میں ڈنڈی مار دیتے تھے..
___________________________
گرہ لگائیں۔ کیا ہے عشق تو اعلان کیوں نہیں کرتے
وھاٹس ایپ گروپ: دیــــــــارمیـــــــــــر سلسلہ : گـــــــرہ لـــــــگائیں تاریخ : 17/9/024 مصرع نمبر: 295 کیا ہے عشق تو اعلان کیوں...