(Last Updated On: )
میں نہیں سمجھ پایا آج تک اِس اُلجھن کو
خُون میں حرارت تھی یا تِری مَحبّت تھی
قیس ہو کہ لیلیٰ ہو، ہیر ہو کہ رانجھا ہو
بات صرف اِتنی ہے آدمی کو فُرصت تھی