25دسمبر 1876ء ولادت کراچی میں ہوئی ۔
1882ء ابتدائی تعلیم کا آغاز ہوا ۔
1893ء تعلیم کیلئے انگلستان روانگی ہوئی ۔
1897ء بمبئی میں وکالت کا آغاز کیا۔
1900ء بمبئی میں مجسٹریٹ مقرر ہوئے ۔
1905ء دادا بھائی نورو جی کے پرائیویٹ سیکر ٹری مقرر ہوئے ، کانگریس میںشمیولیت اختیار کی ۔
1906ء بمبئی ہائی کورٹ میں بحیثیت کورٹ وکیل مقرر ہوئے ۔
1909ء سپریم امپریل کو نسل کیلئے بلامقابلہ منتخب ہوئے۔
1910ء قانون ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ۔
1913ء مسلم لیگ میں شمو لیت اختیار کی ۔
1914ء کانگریس کے ایک وفد کی ر کن کی حیثیت سے انگلستان گئے ۔
1917ء ہندو مسلم اختلافات کو مٹانے کیلئے کانگریس اور مسلم لیگ کیاایک مشتر کہ کمیٹی کا قیام عمل میںلائے۔
1919ء رولٹ ایکٹ کے خلاف بطور احتجاج امریل کو نسل سے استعفی دے دیا ۔
1920ء ترک ِ موالات کے سلسلے میں اُصولی اختلاف کی بنا پر کانگریس سے علیحدگی اختیار کر لی ۔
1926ء ہندو مسلم اتحاد کیلئے ایک نیا فارمو لا پیش کیا ، جسے کانگریس نے منظور نہ کیا ۔
1927ء مسلمانوں کے مشترکہ اجلاس دہلی کی صدارت کی ۔
1929ء مسلم لیگ کے اجلاس میں دہلی میں چودہ نکات کااعلان کیا۔
1930ء کانگریس کی تحریک سول نافر مانی کی مخالفت کی ، انگلستان میں مستقل سکو نت اختیار کر لی ۔
1931ء دوسری گو ل میز کانفرنس میں شرکت کی اور ہندوستا ریاست سے عارضی کنارہ کشی اختیار کر لی ۔
1936ء قانون ہند 1935ء کے تحت سوبائی انتخاب مسلم لیگ پار لیمنیٹری بور ڈ کا قیام ، مسلم لیگ کے مستقل صدر کی حیثیت سے انتخاب ہوا ۔
1937ء آل انڈیا مسلم سٹو ڈنٹس فیڈریشن کے پہلے سالانہ اجلاس کلکتہ میں صدارت کی ۔
یکم نو مبر 1939ء وائسرائے کی خواہش پر ان سے ملاقات کی ۔
23مارچ 1940ء کو لاہور میں مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس میں ’’قرار دادِ لاہور‘‘ کی منظوری ہوئی ۔
1941ء مسٹر راج گو پال اچاریہ کی پیشکش پر 3مارچ یو م پاکستان ۔
1942ء ہندوستان میں کرپس مشن کی آمد ، قائد اعظم ؒ سے ملاقاتیں اور پاکستان کے اُصول کو تسلیم کر لینا ۔
1943ء تقسیم ہند کے مطالبے کی اٹل شر ط کا اعلان ۔
1944ء لاہور میں مسلم سٹو ڈنٹس کانفر نس کا افتتاح ۔
1946ء مسلم لیگ کی شاندار کامیابی پر ’’یوم ِ فتح‘‘ منانے کا اعلان ۔
اپریل1946ء بر طانوی وزارتی مشن کی آمد ، مشن کی تجاویز کی منظوری ، کانگریس کا انکار ۔
29ج ولائی 1946ء وزارتی مشن کو مستر د کر تے ہوئے راست اقدام کا اعلان ۔
24اگست 1946ء لارڈ ویول کی طرف سے عبوری حکو مت کے قیام کا اعلان ۔ کانگریس کو حکو مت بنانے کی دعوت، قائد اعظم ؒ کاوائسرائے کی عیاری پر زبر دست احتجاج ۔
21مارث 1947ء بطور وائسرائے اور گو رنر جنرل لارڈ مائونٹ بیٹن کی ہندوستان آمد ، وائسرائے سے ملاقاتیں اور پاکستان کے مطالبہ کی منظوری ۔
3جون 1947ء قیام ِ پاکستان کا باقاعدہ اعلان ہو ا۔
14اگست 1947ء پاکستان کا قیام عمل میں آیا ۔
یکم جو لائی 1948ء بینک دولت پاکستان کا افتتاح ہوا۔
14اگست 1948ء پہلے جشن استقلال کے موقع پر زیارت کے قوم کے نام پیغا م دیا ۔
٭
ڈاکٹر مقصود جعفری کی مکالماتی اسلوب کی منفرد شاعری
ڈاکٹر مقصود جعفری کہتے ہیں "میں نے کہا کہ زاغ و زغن پھر سے آ گئے کہنے لگے یہ طرزِ...