گندا والا سرپرائز از تانیہ سحر جنوری 22, 2025 یار کہاں لائے ہو ۔۔۔کب سے یونہی بے مقصد چکر کٹوا رہے ہو ۔۔حزیفہ نے زچ ہوتے ہوئے کہا ۔۔ یار تابی کی سالگرہ آنے والی ہے اور مجھے اس ...