خوشی جو راس آئی تھی نہ مجھ کو از عابد معروف مغل دسمبر 20, 2024 خوشی جو راس آئی تھی نہ مجھ کو وہی اشکوں میں تبدیل کی ہے جسے تھے عشق نے بخشے مراتب اسی نے عشق کی تذلیل کی ہے ضروری ہو گیا ...