حسن لاج از شہناز خانم عابدی ستمبر 28, 2022 صدف ٹی وی لائونج میں بیٹھی اخبار پڑھ رہی تھی۔ فون کی گھنٹی مسلسل بج رہی تھی، مجبوراً صدف نے فون اٹھایا۔ ’’کومل، تمھارا فون ہے۔‘‘ اس نے اپنی بہو ...