لڑکیوں کی شیطانیاں از علایہ راجپوت اکتوبر 3, 2022 مس ثناء کلاس روم میں داخل ہوئیں تو کلاس میں ادھم مچاتی لڑکیاں فورًا معصوم بن کے بیٹھ گئیں ۔ارے نہیں نہیں اب بھی کیوں چپ ہوئی ہو سب اب ...