صدا دے کر چلا جاتا ہے کوئی از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 صدا دے کر چلا جاتا ہے کوئی درِ دل کو بجا جاتا ہے کوئی میں جب ہٹتا ہوں اس کے راستے سے مجھے رستہ دکھا جاتا ہے کوئی بچا لیتا ...