جدائی کے ستم لکھے ہوئے تھے از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 جدائی کے ستم ّلکھے ہوئے تھے ہمارے دل کو غم ّلکھے ہوئے تھے رفاقت عارضی تھی ، مختصر تھی ہم اُن کے ساتھ کم ّلکھے ہوئے تھے کسی کا دیر ...