یہ جو اک تیر ہے، چبھتا ہوا سا از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 یہ جو اک تیر ہے، چبھتا ہوا سا ازل سے ہے مرا دیکھا ہوا سا ورق سادہ لیے بیٹھا ہوں لیکن ورق سادہ بھی ہے ، لکھا ہوا سا مری ...